22/07/2025
خبر غم 😭
تھلک نالہ چلاس میں آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آ کر لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے مالک محمد سعد کی اہلیہ، ان کا چھوٹا بھائی محمد فہد اور بچے جان کی بازی ہار گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔