SAJID ZAMAN

SAJID ZAMAN 🌍 VYBEX — Feel the Vibe. Live the Journey. Play the Game.

Travel, nature, and real-life adventures with fun moments, billiards 🎱, cricket 🏏 & good vibes 😄 Explore the world, enjoy life, and create memories with us.

29/07/2026

فرعون بھی خود لوگوں کو قتل نہیں کرتا تھا، بلکہ اپنے ہی لوگوں کے ذریعے دوسروں کو قتل کرواتا تھا۔ اسی طرح جو لوگ ظلم، جبر اور ناانصافی کا ساتھ دیتے ہیں، وہ بھی اپنے اعمال کا حساب دیں گے۔ قرآن میں فرعون اور اس کے ساتھیوں کے بارے میں آیا ہے کہ انہیں آگ پر صبح و شام پیش کیا جائے گا، اور قیامت کے دن انہیں سخت ترین عذاب میں داخل کیا جائے گا۔ اس لیے آج کے ظالم اور ظلم کا ساتھ دینے والے لوگ یہ غلط فہمی نہ رکھیں کہ وہ بچ جائیں گے۔

ٱلنَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا ۖ وَيَوْمَ تَقُومُ ٱلسَّاعَةُ أَدْخِلُوٓا۟ ءَالَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ ٱلْعَذَابِ

اردو ترجمہ

وہ آگ ہے جس پر انہیں صبح و شام پیش کیا جاتا ہے، اور جس دن قیامت قائم ہوگی (حکم ہوگا): “فرعون والوں کو سخت ترین عذاب میں داخل کر دو۔

Address

Tainanshih

Telephone

+886968601954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJID ZAMAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category