21/12/2025
انسان کو دو لگامیں ڈالی گئی ہیں... نیند اور بھوک... انسان ان دو چیزوں کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا... نہ سوئے بنا رہ سکتا ہے... نہ کھائے بنا... نیند تو سولی پہ بھی آجاتی ہے... اور روٹی تو بندہ ہی کھا جاتی ہے... حالانکہ روٹی کے لیے کیا کیا نہیں کرتا انسان... خیر... میں نے تو حساب لگایا ہے کہ مجھے دو نہیں... مجھے تین لگامیں ڈالی گئی ہیں... نیند... بھوک... اور تیسری تم... ✨ اور تم باقی دو لگاموں سے زیادہ سخت لگام ہو... کیونکہ تمہاری وجہ سے تو... نہ نیند آتی ہے... نہ بھوک لگتی ہے۔ 🥀⛓️
Repost Requested
Don’t Follow Me 🎭
持續支持我們 💙 感謝有你!
Instagram 成長|互動率|SEO|經營技巧|教學分享
,