Entertainment Lovers

Entertainment Lovers news

22/05/2024

پہلی دفعہ جب امدادی ٹیم ہیلی کاپٹر کے ملبے کے پاس پہنچی۔۔
,

08/05/2024

#پنحاب

06/05/2024

Oh ho bisma ke sath yah kya kar diya Gandi finishment🥵🥵🥵

02/05/2024

😲 😳 WOW.

21/04/2024

Never make such mistake in love 😱

09/04/2024

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب .... ویسے یہ خوراک بنتی بھی تھی اس کے لیے ۔

چار بچوں کو ماں سیما حیدر کو پیار کا جھانسہ دے کر بھارت بلانے والے سچن سیما حیدر بدترین تشدد

سیما کی آنکھ اور جسم کے دیگر حصوں پر تشدد کے بدترین واضح نشانات

سچن سے مار کھانے بعد سیما کی ویڈیوز وائرل

کتنا مارے کا ایک بے بس کو، اب میں خود چاہتی ہوں یہاں سے چلی جاوں میری جان چھوٹ جائے، سیما حیدر کی دہائیاں

سیما حیدر مئی 2023 میں چار بچوں کے ساتھ بھارت میں داخل ہوئی تھی

ایک مہینے بعد بھارتی پولیس نے سیما حیدر کو گرفتار کیا تھا

تین دن بعد سیما کو ضمانت پر جیل سے رہا کیا گیا تھا

سیما حیدر نے پیارے کے بعد یوپی بھارت کے ضلع نوئیڈا کےعلاقے ربو پورہ کے سچن مینا سے شادی کا ڈراما رچایا رکھا

دس ماہ بعد بھی پولیس نے سیما حیدر کے خلاف کیس کا چالان پیش نہیں کیا

غلام حیدر کی بچوں کی واپسی کے لیے مومن ملک ایڈووکیٹ کے توسط سے کیس دائر رکھا ہے

Address

Taipei

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Entertainment Lovers:

Share

Category