Entertainment Lovers

Entertainment Lovers news

22/05/2024

پہلی دفعہ جب امدادی ٹیم ہیلی کاپٹر کے ملبے کے پاس پہنچی۔۔
,

08/05/2024

#پنحاب

06/05/2024

Oh ho bisma ke sath yah kya kar diya Gandi finishment🥵🥵🥵

02/05/2024

😲 😳 WOW.

21/04/2024

Never make such mistake in love 😱

09/04/2024

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب .... ویسے یہ خوراک بنتی بھی تھی اس کے لیے ۔

چار بچوں کو ماں سیما حیدر کو پیار کا جھانسہ دے کر بھارت بلانے والے سچن سیما حیدر بدترین تشدد

سیما کی آنکھ اور جسم کے دیگر حصوں پر تشدد کے بدترین واضح نشانات

سچن سے مار کھانے بعد سیما کی ویڈیوز وائرل

کتنا مارے کا ایک بے بس کو، اب میں خود چاہتی ہوں یہاں سے چلی جاوں میری جان چھوٹ جائے، سیما حیدر کی دہائیاں

سیما حیدر مئی 2023 میں چار بچوں کے ساتھ بھارت میں داخل ہوئی تھی

ایک مہینے بعد بھارتی پولیس نے سیما حیدر کو گرفتار کیا تھا

تین دن بعد سیما کو ضمانت پر جیل سے رہا کیا گیا تھا

سیما حیدر نے پیارے کے بعد یوپی بھارت کے ضلع نوئیڈا کےعلاقے ربو پورہ کے سچن مینا سے شادی کا ڈراما رچایا رکھا

دس ماہ بعد بھی پولیس نے سیما حیدر کے خلاف کیس کا چالان پیش نہیں کیا

غلام حیدر کی بچوں کی واپسی کے لیے مومن ملک ایڈووکیٹ کے توسط سے کیس دائر رکھا ہے

شاہد آفریدی اپنی پیاری بیٹی کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے 🫶📸: Shahid Afridi
09/04/2024

شاہد آفریدی اپنی پیاری بیٹی کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے 🫶

📸: Shahid Afridi


سچی محبت اسی کو کہتے ہیں لیکن مورخین اس بات پر خاموش ہیں کہ شاپر نیلا کیوں ہے 😁😁😁   😂🤣….. . . .                         ...
09/04/2024

سچی محبت اسی کو کہتے ہیں لیکن مورخین اس بات پر خاموش ہیں کہ شاپر نیلا کیوں ہے 😁😁😁

😂🤣
….. . . .






شہزادی بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتی ہوں                                        ...
09/04/2024

شہزادی بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں
بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتی ہوں














ڈیرہ غازیخان۔ *تھانہ درخواست جمال خان پولیس کی کاروائی ۔ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج۔* تفصیلات کے مطابق ایس ا...
08/04/2024

ڈیرہ غازیخان۔

*تھانہ درخواست جمال خان پولیس کی کاروائی ۔ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج۔*

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ درخواست جمال خان ضیاء المصطفے کی سپرویژن میں ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، اسی سلسلہ میں ملزم کریم بخش سے بندوق 12 بور برآمد کر لی جبکہ ملزم محمد فہیم ولد محمد اقبال قوم کچھیلا جو کہ ریمانڈ جسمانی پر ہے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس نے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایک جگہ چھپایا ہوا ہے جس پر پولیس نے کاروائی کر کے ملزم سے چھپایا گیا اسلحہ پسٹل برآمد کر لیا اور گرفتار کیے گئے ملزمان کے خلاف تھانہ درخواست جمال خان میں اسلحہ آرڈیننس کے تحت لاگ الگ مقدمات درج کر کے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ درخواست جمال خان ضیاء المصطفے کا کہنا تھا کہ ہم اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوبروۓ کار لاکر جراٸم پیشہ عناصر کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنانے کے لیے ہر دم کوشاں ہیں۔

پبلک ریلیشن آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان

07/04/2024

Address

West District

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Entertainment Lovers:

Share

Category