17/10/2026
آج کی حدیث مبارک | 18 اکتوبر 2026 بروز اتوار | Discover Kashmir
✨ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے کسی مسلمان کی پریشانی دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی دنیا اور آخرت کی پریشانیوں میں آسانی فرمائے گا۔"
📖 صحیح مسلم: 2699
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!