10/08/2025
شوٹنگ والی بال سپر6 ٹورنامنٹ بمقام۔بھون اعوان تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی انتظامیہ ٹیم الاعوان کلب بھون نے جیت لیا الااعوان کلب بھون میں شامل راجہ انجم عدنان دانا گجر حسنات کیانی لاٹو قدیر اعوان اور ملک عاشی اف کلر اور مکمل کلب کو ٹورنامنٹ ون کرنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں 💞🎉❤️🥰❤️🥰❤️
اس کے علاوہ زنراپ ٹیم حاجی جاوید راجہ دانی اتوال شہباز سموٹ اور مایہ ناز پلیئر موجود تھے
چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ فرحان ستی فانی ملک فیضان شانی ملک نعمان ملک مستقیم مزمل ستی سبحان ستی سردار اسد عاقب ستی دوبئی عاصم ستی دوبئی ملک ثاقب دوبئی اویس جمشید حال جاپان
تمام انتظامیہ کو کامیاب اور اچھا ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️❤️۔
🎤🎤🎤🎤 اناؤنسر بھائی رمضان میر فخرے ضلع چکوال کی اچھی اناونسمنٹ اور میچ گرما دینے والی اناونسمنٹ
فوٹو گرافی اینڈ لائیو کوریج تلہ گنگ سپورٹس فیسبک پیج ❤️🎉
مزید والی بال اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں
connect 03075155208
゚viralシfypシ゚