Skardu Valley

Skardu Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Skardu Valley, Digital creator, 11580 Old Seward Hwy, Kaghan.

Chunda valley skardu baltistan in spring
24/06/2026

Chunda valley skardu baltistan in spring

Kaghan Valley ❤️
24/06/2026

Kaghan Valley ❤️

Kaghan valley ❤️
24/06/2026

Kaghan valley ❤️

راکاپوشی بیس کیمپ یا فیری میڈوز:  بہترین نظارہ کہاں ہے؟گلگت بلتستان قدرت کا خزانہ ہے۔ ٹریکنگ کے لیے یہاں دو جگہیں ڈومیسٹ...
24/06/2026

راکاپوشی بیس کیمپ یا فیری میڈوز: بہترین نظارہ کہاں ہے؟
گلگت بلتستان قدرت کا خزانہ ہے۔ ٹریکنگ کے لیے یہاں دو جگہیں ڈومیسٹک سیاحوں کے لیے خاص ہیں: راکاپوشی بیس کیمپ اور فیری میڈوز۔ دونوں جگہیں پہاڑوں کا شاندار نظارہ دیتی ہیں، لیکن ان میں فرق بھی ہے۔
1. مقام اور رسائی
- راکاپوشی بیس کیمپ: یہ کیمپ نگر وادی مناپن میں ہے، گلگت سے تقریباً 1 سے 2 گھنٹے کی ڈرائیو اور 4-5 گھنٹے کی ٹریکنگ کے بعد پہنچا جاتا ہے۔ راستہ آسان سے درمیانہ ہے۔
- فیری میڈوز: یہ دیامر ضلع میں ہے، چلاس سے جیپ پر 2 گھنٹے اور پھر 3-4 گھنٹے کی پیدل ٹریکنگ۔ راستہ کچھ مشکل اور کھڑا ہے۔
2. نظارہ اور پہاڑ
- راکاپوشی بیس کیمپ: یہاں سے راکاپوشی پہاڑ کا قریب سے نظارہ ملتا ہے۔ برف پوش چوٹی، گلیشئر اور سبز میدان ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔
- فیری میڈوز: یہاں سے نانگا پربت کا سب سے مشہور نظارہ ملتا ہے۔ اسے "قاتل پہاڑ" بھی کہتے ہیں۔ رات کو ستاروں کا منظر بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔
3. موسم اور بہترین وقت
- دونوں جگہوں کے لیے مئی سے ستمبر بہترین ہے۔ سردیوں میں برف کی وجہ سے راستے بند ہو جاتے ہیں۔
- فیری میڈوز میں راتیں زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہیں کیونکہ بلندی زیادہ ہے۔
4. سہولیات اور رہائش
- راکاپوشی بیس کیمپ: کیمپنگ سائٹس زیادہ ہے۔
- فیری میڈوز: یہاں ہوٹل، لکڑی کے کاٹیج اور کیمپنگ سائٹس موجود ہیں۔ سیاحوں کے لیے زیادہ تیار ہے۔
5. کس کے لیے بہتر ہے؟
- اگر آپ آسان ٹریکنگ اور راکاپوشی کا قریبی نظارہ چاہتے ہیں تو راکاپوشی بیس کیمپ بہتر ہے۔
- اگر آپ نانگا پربت کا مشہور نظارہ، ستارے اور ایڈونچر چاہتے ہیں تو فیری میڈوز بہتر ہے۔
نتیجہ
دونوں جگہیں خوبصورت ہیں، لیکن تجربہ مختلف ہے۔ راکاپوشی سکون اور فطرت کے قریب ہے، جبکہ فیری میڈوز ایڈونچر اور شہرت کا نام ہے۔ فیروز میڈوز سے ہی نانگا پربت سے ہی خوبصورت لگتا ہے، بیس کیمپ گیا نہیں اب تک ۔ جرمن ویو پوائنٹ سے بھی کچھ خاص نہیں ویو نہیں۔
اس کے نسبت اپ راکاپوشی بیس کیمپ سے بہت ہی قریب سے اپ راکاپوشی کو دیکھ سکتے ہو۔
-ٹورسٹ کا رش فیروز میڈوز میں زیادہ پایا میں نے۔
اگر اپ بجٹ کے مطابق پلان بنانا چاہتے ہے تو اپ راکاپوشی کو صرف فیری میڈوز کے جیپ 🚙 کے خرچے میں کر سکتے ہو۔

Babusirtop ❤️
24/06/2026

Babusirtop ❤️

ران بابوسر روڈ اب لولوسر جھیل تک اوپن ہو چکا ہے ❤لولوسر جھیل کا کچھ حصہ melt ہونا شروع ہو گیا ہے لیکن ابھی بھی جھیل کا ب...
24/06/2026

ران بابوسر روڈ اب لولوسر جھیل تک اوپن ہو چکا ہے ❤

لولوسر جھیل کا کچھ حصہ melt ہونا شروع ہو گیا ہے لیکن ابھی بھی جھیل کا بڑا حصہ برف سے جما ہوا ہے، اور منظر دیکھنے والا ہے۔

ناران میں اس وقت ایسی ٹھنڈ پڑ رہی ہے کہ ہڈیاں بھی کانپ جائیں 😅

اگر آپ snow دیکھنے کا پلان بنا رہے ہیں تو jackets, gloves اور warm کپڑے لازمی ساتھ رکھیں۔

آج کل جھیل سیفُ الملوک پر موسم دل موہ لینے والا ہے۔برف سے ڈھکے پہاڑ، ٹھنڈی تازہ ہوائیں اور جھیل کا دلکش منظر ایک الگ ہی ...
24/06/2026

آج کل جھیل سیفُ الملوک پر موسم دل موہ لینے والا ہے۔
برف سے ڈھکے پہاڑ، ٹھنڈی تازہ ہوائیں اور جھیل کا دلکش منظر ایک الگ ہی احساس دیتا ہے۔
یہاں کی ٹھنڈی ہوا چہرے کو چھوتی ہے تو دل خوش ہو جاتا ہے، اور اردگرد کی خوبصورتی ایسی ہے کہ واپس آنے کو دل ہی نہیں چاہتا۔ ❤

Address

11580 Old Seward Hwy
Kaghan
99515

Telephone

+923420093929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skardu Valley:

Shortcuts

Share