Urdu Plus Network

Urdu Plus Network News Reporter

02/27/2026

جس دن سے ماں باپ کا روکنا ٹوکنا تمہیں اچھا نہ لگنے لگے
سمجھو تمھاری تباھی شروع ہو گئی ہے

پاکستان کی جانب سے رات گئے افغانستان کے 4 صوبوں پکتیکا، پکتیا، ننگرہار اور خوست میں جیٹ طیاروں سے کارروائی کی گئی جس سے ...
02/27/2026

پاکستان کی جانب سے رات گئے افغانستان کے 4 صوبوں پکتیکا، پکتیا، ننگرہار اور خوست میں جیٹ طیاروں سے کارروائی کی گئی جس سے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے

آپ رمضان پیکیج کیلئے اہل ہیں یا نہیں؟ شناختی کارڈ نمبر ڈائل کریں اور جانیں وزیراعظم شہباز شریف رمضان ریلیف پیکج کے تحت ...
02/25/2026

آپ رمضان پیکیج کیلئے اہل ہیں یا نہیں؟ شناختی کارڈ نمبر ڈائل کریں اور جانیں
وزیراعظم شہباز شریف رمضان ریلیف پیکج کے تحت 13 ہزار روپے کی مالی امداد کی تقسیم کا آغاز ہوگیا، اہلیت چیک کرنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک 2026 کے مقدس مہینے میں غریب اور مستحق خاندانوں کے لیے ایک بڑے خصوصی رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا۔ اس پروگرام کے تحت ملک بھر کے لاکھوں خاندانوں کو نقد مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ رمضان کی برکات میں اشیائے خورونوش آسانی سے خرید سکیں۔
حکومت پاکستان کے اس رمضان پیکج کے اہم نکات میں امداد کی رقم، مستحقین کی تعداد، شفاف طریقہ کار، اضافی فنڈز وغیرہ شامل ہے۔ امداد کی رقم کے مطابق ہر مستحق خاندان کو 13,000 روپے دیے جائیں گے۔ یہ رقم تقریباً 1 کروڑ 21 لاکھ خاندانوں میں بلا تفریق تقسیم کی جائے گی۔ رقم کی منتقلی ڈیجیٹل والٹس اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے براہ راست کی جائے گی تاکہ کسی قسم کی کرپشن کا خدشہ نہ رہے۔ پہلے سے زیرِ کفالت افراد (مثلاً بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے صارفین) کے لیے بھی 10 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ زیادہ تر مستحق خاندان پہلے ہی سرکاری ریکارڈ میں شامل ہیں، اس لیے انہیں علیحدہ سے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ جن افراد کا اندراج پہلے سے سماجی تحفظ کے پروگرام میں موجود ہے، انہیں خودکار طریقے سے شامل کیا جائے گا۔
البتہ اگر کوئی خاندان خود کو مستحق سمجھتا ہے مگر اس کا اندراج نہیں ہے تو وہ متعلقہ سرکاری دفاتر یا آن لائن نظام کے ذریعے اپنی معلومات کی تصدیق کروا سکتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مستحق افراد کی نشاندہی شفاف طریقے سے کی جائے گی تاکہ اصل حقدار تک رقم پہنچ سکے

پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں  شکست کا ذمہ دار کون؟
02/25/2026

پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا ذمہ دار کون؟

داجل پولیس چیک پوسٹ خودکش حملے میں شہید  پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیآئی جی پنجاب عبدالکریم، ایڈیشنل آئی ج...
02/25/2026

داجل پولیس چیک پوسٹ خودکش حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

آئی جی پنجاب عبدالکریم، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم احمد سیال، آر پی او سرگودھا ڈاکٹر شہزاد آصف، سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر راشد صدیق کھوکھر، ڈپٹی کمشنر بھکر احسان علی جمالی، ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق سمیت پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ضلعی و پولیس کے اعلی افسران، پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد میں میں شرکت،

شہدا کے اہلخانہ سمیت معززین علاقہ، تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھی کثیر تعداد نماز جنازہ میں شریک،

پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب عبدالکریم، سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر راشد صدیق کھوکھر، پولیس کے اعلی افسران نے شہداء کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے، روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتح خوانی، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات، شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا، ترجمان پنجاب پولیس

وطن عزیز کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پولیس کے جوانوں کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، آئی جی پنجاب عبدالکریم

فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے خلاف کاروائیاں بھرپور طاقت سے جاری رہیں گی، جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، آئی جی پنجاب

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)
*

02/24/2026

خودکش ح م لہ آوور کی سی سی ٹی وی فوٹیج

داجل چیک پوسٹ ح م لہ
02/24/2026

داجل چیک پوسٹ ح م لہ

02/24/2026

ڈیرہ دریا خان پل کے قریب بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ پر دھماکہ، 4 اہلکار شہید، متعدد زخمی۔ ضلع بھر میں ہائی الرٹ نافذ

یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین نے 2025 میں شائع ہونے والی ایک بڑی تحقیق میں پایا کہ 25 سے 65 سال کی عمر کی خواتین اپنے ...
02/24/2026

یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین نے 2025 میں شائع ہونے والی ایک بڑی تحقیق میں پایا کہ 25 سے 65 سال کی عمر کی خواتین اپنے ہم عمر مردوں کے مقابلے میں اوسطاً روزانہ تقریباً 3,000 الفاظ زیادہ بولتی ہیں۔ یہ فرق صرف اسی عمر کے گروپ میں نمایاں پایا گیا، جبکہ کم عمر اور زیادہ عمر کے افراد میں مرد و خواتین کے بولنے کی مقدار تقریباً برابر رہی۔.

02/24/2026

Address

United States ; Ashburn, VA, PRIMARY Status Defition, 20148, STANDAR
Ashburn, VA
20103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Plus Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share