Yaran News

Yaran News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaran News, Newspaper, Modal Town, Asia, TN.

02/10/2026

محسن نقوی نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے لیے شرط رکھ دی 🇵🇰🔥
پہلی شرط 👍
انڈیا کو ایشیا کپ میں کی گئی بد نظمی پر معافی مانگی ہوگی
دوسری شرط 👍
آئی سی سی پاکستان کو ورلڈ کپ کی میزبانی سونپے گا جس میں بھارت کا پاکستان آنا لازمی ہوگا
تیسری شرط 👍
ورلڈ کپ کے بعد انڈیا کو پاکستان کے ساتھ ایک بائیلٹرل سیریز کھیلنا ہوگی
چوتھی شرط 👍
ورلڈ کپ کی رقم جو ٪80 انڈیا کے پاس جاتی آدھی پاکستان کو دی جائے
ان شرائط میں سے ایک شرط بھی نہ ماننے پر پاکستان انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا

02/10/2026

ورلڈ کپ 2015 میں پاکستان کے لیے کھیلنے والے احسان عادل آج 11 سال بعد پاکستان کے خلاف امریکہ کی ٹیم سے کھیلتے نظر آئیں گے۔
یہی ہے پاکستان کا میرٹ سسٹم…
جو کھلاڑی کبھی گرین شرٹ کا حصہ تھا، اسے وہ عزت اور موقع نہ مل سکا جس کا وہ حق دار تھا، اور آج وہ ایک دوسری ٹیم کے ساتھ پاکستان کے سامنے کھڑا ہے۔
یہ صرف ایک کھلاڑی کی کہانی نہیں، یہ ہمارے سسٹم پر ایک بڑا سوال ہے۔

02/10/2026

Who will win the matt h tonight...
Pak vs UAE

02/10/2026

PTI

02/10/2026

02/09/2026
بلوچستان کے ڈاکٹروں کا کارنامہ۔لورالائی میں مریض کے پیٹ کے ایکسرے میں کاکروچ نظر آنے پر مریض کو علاج کے لئے لاہور بھیج د...
02/09/2026

بلوچستان کے ڈاکٹروں کا کارنامہ۔

لورالائی میں مریض کے پیٹ کے ایکسرے میں کاکروچ نظر آنے پر مریض کو علاج کے لئے لاہور بھیج دیا گیا وہاں جاکر معلوم ہوا کہ کاکروچ مریض کے پیٹ میں نہیں تھا بلکہ ہسپتال ایکسرے مشین میں تھا۔

Address

Modal Town
Asia, TN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaran News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category