TIBET B TV

TIBET B TV Digital Creator || Promote Balti culture ||Theater || Music ||script and video Plays ||Promoter of "Mayfhang" Festival In Baltistan .

اظہار مسرت:ـبلتستان کےنامور  فنکار  فدا حسین کارٹون کو صحت کارڈ موصول ہوگیا  تبت بلتستان آرٹس کونسل وزیراعظم  پاکستان   ...
29/07/2025

اظہار مسرت:ـ
بلتستان کےنامور فنکار فدا حسین کارٹون کو صحت کارڈ موصول ہوگیا تبت بلتستان آرٹس کونسل وزیراعظم پاکستان کے مشکور ھے اپ نے گلگت بلتستان کے فنکاروں کو صحت کارڈ -جاری کیا

27/07/2025

بلتی ڈرامہ "چھوسمن( سیلاب)
تحریر :- علی کاظم گولڈن
ہدایت:- ایڈووکیٹ رجب علی سنگے
پیشکش:- تبت بلتستان ارٹس کونسل اسکردو
゚ TIBET B TV

26/07/2025

حاجی غلام عباس سودے صاحب بشکریہ ریڈیو پاکستان اسکردو

25/07/2025

صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔
یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

25/07/2025

سکردو ھلیتھ آفیسر ڈاکٹر کرامت رضا مقپون کا بلتستان کے
عوام کے نام اھم پیغام ゚

ضروری اعلان!ہمارا ایک دوست کیجانب سے گزارش ہے کہ !اگر اپ جعلی آن لائن اسکیمز اور MLM فراڈ سے تنگ آ چکے ہیں؟تو اب وقت ہے ...
24/07/2025

ضروری اعلان!
ہمارا ایک دوست کیجانب سے گزارش ہے کہ !

اگر اپ جعلی آن لائن اسکیمز اور MLM فراڈ سے تنگ آ چکے ہیں؟
تو اب وقت ہے اصل پلیٹ فارم کا!
نہ کوئی سرمایہ کاری، نہ کوئی خطرہ — صرف آپ کا موبائل اور کچھ سیکھنے کا جذبہ کافی ہے۔
گھر بیٹھے کمائیں، سچائی سے آگے بڑھیں، اور اپنا ذاتی ذریعہ آمدن بنائیں۔
یہ کوئی جھوٹی امیری کا خواب نہیں، بلکہ اصل محنت کا صلہ ہے۔
ابھی ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

https://chat.whatsapp.com/LSp0bClqoPgKyRrD1vct3m?mode=ac_t

22/07/2025

شکریہ سوشل میڈیا گمشدہ عمران فیس کے دوستوں کی تلاش سے مل گیا عمران کو گھر والوں کے حوالے کر دیا عمران کے گھر والوں نے تبت ٹی وی اور فالوز کا شکریہ ادا کیاھے ❤🙏

22/07/2025

گلگت!
دنیور میں اونچے درجے کا سیلاب

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TIBET B TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TIBET B TV:

Share