08/20/2025
اتنی بڑی قدرتی آفت ،اتنے بڑے سیلاب اور سینکڑوں اموات کے بعد بھی وہاں کچھ لوگوں کا حال دیکھیں کہ لکڑی کے ٹکڑے کے
لیے آپس میں لڑ پڑے🤦♂️ اللّہ ان بدبختوں کو ہدایت دے
#سیلاب #بنیر