Clicky

Miss Jarral

Miss Jarral ҅҅҉рОєtRy,рєдсє ,lОvє ҉҅҅҅҅ ●--~√V√V''^---●▐►• @+[547650245247121:o]

Operating as usual

اے رب العالمین! ہم تیرے شکر گزار بندے تیرے احسان مند ہیں تو ہمیں قدم قدم پر برائی سے محفوظ فرماتا ہے، ہماری ٹوٹے پھوٹے ل...
04/29/2022

اے رب العالمین! ہم تیرے شکر گزار بندے تیرے احسان مند ہیں تو ہمیں قدم قدم پر برائی سے محفوظ فرماتا ہے، ہماری ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں ادا کی گئی نمازیں، عبادات، تسبیحات اور دعائیں قبول فرماتا ہے، تو ہمیں ہمارے گناہوں پر فوراً سزا نہیں دیتا، تو غفور ورحیم ہے، ہمارے گناہ کا اندراج فوراً نہیں ہونے دیتا، فرشتے کو حکم دیتا ہے کہ کچھ دیر انتظار کرو شاید میرا بندہ مجھ سے معافی مانگ کر واپس لوٹ آئے
اے خالق کائنات! ایسا پیار کرنے والا کون ہے؟ تو ہی واحد لا شریک ہے، ہمیں معافی کے لیے وقت دیتا ہے، ہمارے عیبوں پر پردہ ڈالتا ہے، ہم استدعا کرتے ہیں ہمارے صغیرہ کبیرہ، جان بوجھ کر یا انجانے میں سرزد ہوئے سب گناہ معاف کر دے، ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کر دے، عافیت کی زندگی اور آخرت کی فکر عطا فرما
اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
سید الایام جمعۃ الوداع مبارک، درود شریف کی کثرت سعادتِ دارین کا باعث ہے

27-رمضان کریم 1443 ہجری (پاکستان)
29-اپریل 2022 عیسوی
15۔ بیساکھ 2079 بکرمی
بروز جمعہ

03/24/2022
🤣🤣
03/19/2022

🤣🤣

12/08/2021
12/08/2021

Choti sardarni 7 december

09/14/2021
05/26/2021

یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں🖤🔥🥀😕🙄
Ameen

Photos from Daily Qudrat's post
10/22/2020

Photos from Daily Qudrat's post

10/01/2020

میں کسی اور کی توجہ ہوں ۔۔!!

مجھے جی بھر کہ نہ دیکھا کر ۔۔!!

07/02/2020

ہمارے معیار میں کمی لا نہ سکے 😎
دشمن جتنے بھی نکلے، منافق بیکار نکلے🏻💥

06/30/2020
06/30/2020
06/11/2020

وہ راضی ہو جائے تو
مقدر بدلنے میں
دیر نہیں لگتی❤

انشاءاللہ ❤
06/11/2020

انشاءاللہ ❤

06/10/2020

وقت لگے گا مگر سنبھل جاؤں گا"
صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں"

❤
05/30/2020

الحمداللہ ❤Jummah Mubarak 🌹#fridayoframadan❤️🙏 #blessings #fridaylove
05/15/2020

الحمداللہ ❤
Jummah Mubarak 🌹
#fridayoframadan❤️🙏 #blessings #fridaylove

#MissJarral
05/14/2020

#MissJarral

Ramadan
05/12/2020

Ramadan

#عورت_اورسحری
عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜🍝
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔🙆

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درخواست ہے کہ ۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔👭👪
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔🙋
اللہ کو مانو آو۔
یہ معاشرتی پسماندگی ختم کرو۔
اللہ راضی ہوجائے گا۔🙏🙌

البَصِیرُ 😍
05/12/2020

البَصِیرُ 😍

Ramadan
05/11/2020

Ramadan

05/10/2020

#عورت_اورسحری
عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜🍝
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔🙆

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درخواست ہے کہ ۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔👭👪
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔🙋
اللہ کو مانو آو۔
یہ معاشرتی پسماندگی ختم کرو۔
اللہ راضی ہوجائے گا۔🙏🙌

05/04/2020
05/02/2020

رزق میں اضافے کے 5 طریقے:

1۔ مسلسل استغفار کرنا۔

ارشاد باری تعالیٰ ہے: "اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔ اور (وہ) تم پر خوب آسمان سے بارشیں برسائے گا۔ تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا۔ تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا۔" (سورۃ نوح : 10-12)

2. اللہ سے خوف/تقویٰ اختیار کرنا:

ارشاد باری تعالیٰ ہے: "اور جو کوئی اللہ سے ڈرتے ہوئے کام کرے گا، اللہ اس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا کوئی سامان پیدا کر دے گا۔ اور اس کو ایسے راستے سے رزق دے گا، جدھر اس کا گمان بھی نہ جاتا ہو۔" (سورۃ الطلاق: 2-3)

3. صرف اور صرف اللہ پر بھروسہ کرنا:

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اگر تم لوگ اللہ پر توکل ( بھروسہ ) کرو جیسا کہ اس پر توکل ( بھروسہ ) کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ واپس آتے ہیں۔" (جامع الترمذی: 2344)

4. صلہ رحمی کرنا/رحم کے رشتوں کو جوڑے رکھنا:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: "جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔" (صحیح بخاری: 5986)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس قدر اپنا نسب جانو جس سے تم اپنے رشتے جوڑ سکو، اس لیے کہ رشتہ جوڑنے سے رشتہ داروں کی محبت بڑھتی ہے، مال و دولت میں اضافہ ہوتا ہے، اور آدمی کی عمر بڑھا دی جاتی ہے.“ (جامع الترمذی: 1979)

5. صدقہ کرنا:

ارشاد باری تعالیٰ ہے: "اور جو کچھ تم (اللہ کی راہ میں) خرچ کر دیتے ہو اس کی جگہ وہی تم کو اور دیتا ہے ، وہ سب رازقوں سے بہتر رازق ہے۔" (سورۃ السبا :39)

جزاک اللہ خیراً کثیراً۔۔!

05/02/2020
Aameen
03/25/2020

Aameen

03/23/2020
Everyone knows what a headache feels like….Who normally deals with headaches?.It is a throbbing and annoying pain that c...
03/04/2020

Everyone knows what a headache feels like…
.
Who normally deals with headaches?
.
It is a throbbing and annoying pain that can be relatively quick or go on for hours.
.
It is estimated that 7 out of 10 people have a least 1 headache per year.
.
However, few people know the difference, so let’s dive into it!
.
There are more than 6 types of headaches, but we are going to focus on the top 6 that people normally experience…
.
1️⃣ Sinus and allergy headaches are normally confused with migraines. headaches. In fact, most sinus or allergy related headaches are actually a migraine. People who deal with a ton of allergies or normally have clogged sinuses can deal with this.
.
2️⃣ Tension and Stress normally lead to a dull, aching sensation all over your head. It isn’t throbbing. You might also feel some tenderness or sensitivity around your neck, forehead, scalp, or shoulder muscles.
.
3️⃣ Migraine on the other hand is hard throbbing that feels like it’s deep in your head. This pain can even last for multiple days. Normally it’s very hard to carry out daily activities when you have a bad migraine. The throbbing is usually one-sided and most people will be sensitive to light and sound.
.
4️⃣ Cluster headaches are more of a deep burning or piercing pain that occurs. You will normally feel it behind one or both eyes during this time. You might also experience severe pain, swelling and redness on that particular side.
.
5️⃣ TMJ disorder is not as well studied, but anyone who grinds their teeth at night can experience this and normally you will feel it around the jawline as well.
.
Via- @onehealthynation

مسیحا تیری مسیحائی کے منتظر ہیں
02/21/2020

مسیحا تیری مسیحائی کے منتظر ہیں

02/18/2020
بچہ سڑک پر پھول بیچ رہا تھا امیر شخص نے گاڑی روک لی پھول خرید لیا اور بچے کو ایک ڈالر دے دیا.بچہ جوتوں کی دکان پر پہنچا ...
02/10/2020

بچہ سڑک پر پھول بیچ رہا تھا امیر شخص نے گاڑی روک لی پھول خرید لیا اور بچے کو ایک ڈالر دے دیا.

بچہ جوتوں کی دکان پر پہنچا بچے کے پسند کی جوتی کے اوپر 50 ڈالر قیمت کا سٹیکر لگا ہوا تھا.

بچہ جوتوں کی طرف حسرت بھری نگاہوں سے دیکھنے لگا
دکاندار خاموشی سے اٹھا اور جوتی کے اوپر 1 ڈالر کا سٹیکر لگا دیا.

بچہ جلدی جلدی کاؤنٹر پر گیا اور 1 ڈالر دے کر اپنی پسند کا جوتا خرید لیا بچہ یہ سمجھا کہ شاید جوتوں کی قیمت
گر گئی ہے،لہذا اس کی قسمت اچھی ہے.

نیکی کا اک خوبصورت طریقہ کہ جس سے دوسرے کی عزت نفس اور خودی کا بانکپن مجروح نہ ہو👉❤😘

Address

9465 Wilshire Blvd, Ste 300
Beverly Hills, CA
90212

Telephone

(334) 897-5674

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miss Jarral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Category

Nearby media companies


Other Newspapers in Beverly Hills

Show All

Comments

Eye makeup 💄👄💅💋
اے رب العالمین! ہم تیرے شکر گزار بندے تیرے احسان مند ہیں تو ہمیں قدم قدم پر برائی سے محفوظ فرماتا ہے، ہماری ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں ادا کی گئی نمازیں، عبادات، تسبیحات اور دعائیں قبول فرماتا ہے، تو ہمیں ہمارے گناہوں پر فوراً سزا نہیں دیتا، تو غفور ورحیم ہے، ہمارے گناہ کا اندراج فوراً نہیں ہونے دیتا، فرشتے کو حکم دیتا ہے کہ کچھ دیر انتظار کرو شاید میرا بندہ مجھ سے معافی مانگ کر واپس لوٹ آئے اے خالق کائنات! ایسا پیار کرنے والا کون ہے؟ تو ہی واحد لا شریک ہے، ہمیں معافی کے لیے وقت دیتا ہے، ہمارے عیبوں پر پردہ ڈالتا ہے، ہم استدعا کرتے ہیں ہمارے صغیرہ کبیرہ، جان بوجھ کر یا انجانے میں سرزد ہوئے سب گناہ معاف کر دے، ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کر دے، عافیت کی زندگی اور آخرت کی فکر عطا فرما اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ سید الایام جمعۃ الوداع مبارک، درود شریف کی کثرت سعادتِ دارین کا باعث ہے 27-رمضان کریم 1443 ہجری (پاکستان) 29-اپریل 2022 عیسوی 15۔ بیساکھ 2079 بکرمی بروز جمعہ
Rozadaron ka Ehtraam
🤣🤣
Choti sardarni 7 december
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں🖤🔥🥀😕🙄 Ameen
میں کسی اور کی توجہ ہوں ۔۔!! مجھے جی بھر کہ نہ دیکھا کر ۔۔!!
ہمارے معیار میں کمی لا نہ سکے 😎 دشمن جتنے بھی نکلے، منافق بیکار نکلے🏻💥