Miss Jarral

Miss Jarral Kashmiri ❤️

03/02/2025

12/10/2024

رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا

My Lord, have mercy on them, as they raised me when I was a child.

―Quran 17:24

08/09/2024

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۔۔
‏اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ! مجھے اپنی امان میں رکھنا.🙏🙏

جن کے جانو مانو شونا مونا  آلو مٹر دھنیا پودینا نہیں ہیںکم از کم وہ تو پوسٹ پر آجایا کریں🙂😂
04/29/2024

جن کے جانو مانو شونا مونا آلو مٹر دھنیا پودینا نہیں ہیں
کم از کم وہ تو پوسٹ پر آجایا کریں🙂😂

اتنا بھی شہر میں نہ مُحبت کا کال ہوجس شخص کی طلب ہو وہ ملنا محال ہو🥀🥀😔 🤩👑🦋✨
04/20/2024

اتنا بھی شہر میں نہ مُحبت کا کال ہو
جس شخص کی طلب ہو وہ ملنا محال ہو🥀🥀😔
🤩👑🦋✨

تم پر  حملہ تمہارے اپنے کریں گے..,...,......,.....,..غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوارکہاں کمزور ہے ✨❤✨. Miss Jarral
04/20/2024

تم پر حملہ تمہارے اپنے کریں گے..,...,......,.....,..
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوارکہاں کمزور ہے ✨❤

✨.
Miss Jarral

یہ انسانی فطرت عجب ہے خدایا کہ جو دَور گزرا وہی دل کو بھایا جوانی میں اسکول دفتر میں کالج ضعیفی مں دفتر بڑا یاد آیا مزاج...
04/19/2024

یہ انسانی فطرت عجب ہے خدایا
کہ جو دَور گزرا وہی دل کو بھایا
جوانی میں اسکول دفتر میں کالج
ضعیفی مں دفتر بڑا یاد آیا

مزاج بشر میں تغیر سمایا
کبھی آدمی مطمئن ہو نہ پایا

کہیں شام گزری، کہیں رات کاٹی
سفر در سفر زندگی کو بِتایا
یہ جیون ہے سانسوں کی اک ریل گاڑی
یہ دنیا ہے چلتے مسافر کا سایا

جہاں تھک گئے شام کی چائےپی لی
سرائے میں سوئے تو ہوٹل میں کھایا
یہ گندم کی روٹی کے چند ایک لقمے
اِنہی کے لیے آدمی نے کمایا

یہ مصروف شہروں کی مشغول دنیا
یہاں کسبِ دولت نے سب کو تھکایا
گھڑی کی طرح زندگی کو چلایا
مگر وقت نے آدمی کو ہرایا

بھلے ہیں بہت گاؤں کے کچے رستے
وہ گیہوں کے کھیت اور درختوں کا سایا
وہ لسی ، وہ سرسوں کا ساگ اُس پہ مکھن
دُھلے ہاتھ نہروں سے، کھیتوں میں کھایا

یہ شہروں کی دنیا عجب ہے خدایا
رہا ساتھ پر آدمی مِل نہ پایا
سمجھنے سمجھنے میں جیون بِتایا
کوئی بھی کسی کی سمجھ میں نہ آیا

میسر سے دل مطمئن ہو نہ پایا
عدم دستیابی کا ہی راگ گایا
مِلا سب کو وہ ! جو نہیں چاہیے تھا
یہاں حسبِ منشاء کسی نے نہ پایا

یہ دنیا ہے وحشی درندوں کا جنگل
اصولوں سے انساں نے اس کو سجایا
مگر رسمِ عالم ہے قانونِ طاقت
توانا نے لاغر پہ سکہ جمایا

ابھی کوئی گزرا ، ابھی کوئی آیا
پلٹتی ہے انساں کی دم بھر میں کایا
نہ ہے کوئی مائی، نہ ہے کوئی جایا
مرا آج بندہ ہوا کل پرایا

سبھی نے گھروں کو اِرم سا بنایا
مگر چار دن صرف ڈیرا جمایا
دُکھوں کی ہے دھوپ اور سُکھوں کی ہے چھایا
زمانہ سراب اور دنیا ہے مایا

یہاں آدمی مطئن ہو نہ پایا
یہاں آدمی مطمئن ہو نہ پایا

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ماشاء اللہ لا قوۃ الا بااللہوَتُع...
04/06/2024

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ماشاء اللہ لا قوۃ الا بااللہ
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
اور وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے‏

ہم بھی واریں گے جان اس پہ✨جو ہمیں جان سے پیارا کہے گا🥰❤️
03/09/2024

ہم بھی واریں گے جان اس پہ✨
جو ہمیں جان سے پیارا کہے گا🥰❤️

نظر اُتارنے کا آسان، صحیح اور مجرب طریقہمندرجہ ذیل آیات و سورتیں مذکورہ تعداد کے مطابق پڑھیں:ایک مرتبہ :سورة الفاتحةایک ...
03/06/2024

نظر اُتارنے کا آسان، صحیح اور مجرب طریقہ

مندرجہ ذیل آیات و سورتیں مذکورہ تعداد کے مطابق پڑھیں:

ایک مرتبہ :
سورة الفاتحة
ایک مرتبہ :
وَمَا أَنفَقْتُم مِّن نَفَقَةِ أَوْ نَذَرْتُم مِّن نَذْرِ فَإِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ (البقرة: 270)
ایک مرتبہ
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاء وَرَحْمَةً لِلْمُؤْمِنِينَ ( بني اسرائيل : 82)
ایک مرتبہ
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ (المؤمنون: (115) فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقِّ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الكريم (المؤمنون : (116) وَمَن يَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَهَا آخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِندَ رَبِّهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ (المؤمنون: (117) وَقُل رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ (المؤمنون: 118)
تین مرتبه :
فَاجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ (القلم: (50) وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونَ (القلم: 51) وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرَ لِلْعَالَمِينَ (القلم : 52)

صرف آخر میں تین مرتبہ درود ابراھیمی پڑھیں

پڑھ کر دل میں یہ تصور کرے کہ یا اللہ اس بندے / بندی کو انسان یا جنات، مرد یا عورت جس کی بھی نظر لگی ہو محبت کی یا کینہ و حسد کی، آپ کی توفیق سے اتارتا / اتارتی ہوں اور نظر زدہ پر دم کر دے۔

Address

9465 Wilshire Boulevard, Ste 300
Beverly Hills, CA
90212

Telephone

(334) 897-5674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miss Jarral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share