گاؤں والے

گاؤں والے Kashmir is often called “Paradise on Earth” due to its breathtaking pristine ❤️

08/15/2026

معاملات نارمل ہونے دیں اس کے بعد اپ کو ہر طرف صحافی ہی صحافی نظر ائیں گے۔ #صحافت #گاوں #والے

08/12/2026

شادی مبارک ۔۔

08/11/2026

اپنے کشمیری بھائیوں سے بار بار گزارش کرتا ہوں خدارا گالی نہ دیا کریں کیوں اپنی قبر قیامت خراب کر رہے ہیں۔۔

08/10/2026

پولنگ اسٹیشن کو متعارف کروانے والے، اپنا پولنگ اسٹیشن بھی ہار گئے۔
سردار عتیق قدم بڑھاو
کوی وی نال نی😂

08/10/2026

اچھا یہ اتنے بے غیرت لوگ ہوتے ہیں کہ انہیں کچھ بھی نہ کہو یہ بے غیرت پھر بھی ان باکس میں ا کر گالیاں دے کے چلے جاتے ہیں اور فیک اکاؤنٹ سے اتے ہیں۔۔ ゚viralシfypシ゚

08/10/2026

آج ہونے والے الیکشن میں چند لوگوں کے اپنے جھگڑے شروع ہو گئے ہیں مختلف پولنگ سٹیشن پر ۔۔ اس لیے اگلے الیکشن میں ہم اپنا امیدوار میدان میں اتاریں گے 😂

08/09/2026

موجودہ صورتحال میں ہم سب کو اپنے حصے کا کام کرنا چاہیے ۔۔

08/08/2026

ایکشن کمیٹی میں 99 پرسنٹ جو لوگ ہیں وہ اپ کے بھائی ہیں میرے بھائی ہیں۔۔ رانا ثنا اللہ ۔۔
کیاں کہ وا ہون؟ ہم اتک وادی نہیں ہیں؟؟

08/08/2026

فلپائن بنے گا کشمیر 😂🙏🙏 ۔۔۔

08/07/2026

ایسی باتیں ہم محسوس کرتے ہیں مگر اس پر بات نہیں کرتے ، میں نے سوچا میں ہی بات کر لوں 😂 پتہ نہیں اپ متفق ہیں کہ نہیں ۔۔

Address

Birmingham City
Birmingham, MI
35201

Telephone

+966531614657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گاؤں والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گاؤں والے:

Shortcuts

Share