Jaanlo Pakistan Urdu

Jaanlo Pakistan Urdu Doing our best to share touching daily content that warms hearts, inspires minds, and brightens days.

بے فکر ہو جاؤ اللہ پاک مخلص دلوں کے ساتھ کبھی نا انصافی نہیں کرتا ! !
03/04/2026

بے فکر ہو جاؤ اللہ پاک مخلص دلوں کے ساتھ کبھی نا انصافی نہیں کرتا ! !

آزادی کی تکلیف غلامی کے آرام سے بہتر ہے
03/03/2026

آزادی کی تکلیف غلامی کے آرام سے بہتر ہے

لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ جب امام حسینؓ کو کربلا میں شہید کیا گیا تو اُس وقت مسلمان کہاں تھے؟ آج آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کس ...
03/02/2026

لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ جب امام حسینؓ کو کربلا میں شہید کیا گیا تو اُس وقت مسلمان کہاں تھے؟ آج آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کس طرف کھڑے تھے، افتخار ٹھاکر نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اور موجودہ حالات سے ایک طاقتور تاریخی مماثلت قائم کرتے ہوئے لکھا۔

اعلانِ دستبرداری: اس مواد میں استعمال کی گئی تصاویر اے آئی سے تیار کردہ ہیں اور صرف حوالہ کے طور پر پیش کی گئی ہیں۔

#افتخارٹھاکر #کربلا

یہ دو رہنما امریکہ کے دباؤ کے آگے نہ جھکنے کی قیمت چکا گئے۔
03/02/2026

یہ دو رہنما امریکہ کے دباؤ کے آگے نہ جھکنے کی قیمت چکا گئے۔

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
02/28/2026

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں

اللہ سے اس قدر قریب ہو جاؤ کہ جب تم ہاتھ اٹھاؤ تو دل سے نکلی ہر دعا آسمان تک روشنی بن کر پہنچ جائے… اور فرشتے بھی “آمین”...
02/27/2026

اللہ سے اس قدر قریب ہو جاؤ کہ جب تم ہاتھ اٹھاؤ تو دل سے نکلی ہر دعا آسمان تک روشنی بن کر پہنچ جائے… اور فرشتے بھی “آمین” کہنے لگ جائیں۔ ✨
یقین، صبر اور شکر کے ساتھ مانگی گئی دعا کبھی ضائع نہیں جاتی۔ جب بندہ اپنے رب پر مکمل بھروسا کر لیتا ہے تو راستے خود بخود آسان ہونے لگتے ہیں۔

#دعا
#اللہ
#ایمان
#صبر
#اسلام

جب تک آپ ہار نہیں مانتے ہار آپ کو ہرا نہیں سکتی!
02/27/2026

جب تک آپ ہار نہیں مانتے ہار آپ کو ہرا نہیں سکتی!

02/26/2026
ماں باپ کے غلام بن جاؤ اللہ پاک تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دیگا ۔
02/25/2026

ماں باپ کے غلام بن جاؤ اللہ پاک تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دیگا ۔

قرآن بار بار کہتا ہے: نا اُمید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو، بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
02/25/2026

قرآن بار بار کہتا ہے: نا اُمید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو، بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

ہمارے معاشرے میں جب رشتہ کرنا ہو تو عورت کا ”ماضی“ دیکھا جاتا ہے اور مرد کا مستقبل “۔۔۔!!!
02/24/2026

ہمارے معاشرے میں جب رشتہ کرنا ہو تو عورت کا ”ماضی“ دیکھا جاتا ہے اور مرد کا مستقبل “۔۔۔!!!

پرندے کے پر کاٹ دینے سےاس کے دل سے آزادی اور اڑ آن کی تڑپ ختم نہیں کی جاسکتی ۔
02/24/2026

پرندے کے پر کاٹ دینے سےاس کے دل سے آزادی اور اڑ آن کی تڑپ ختم نہیں کی جاسکتی ۔

Address

4701 BASELINE Road
Boulder, CO
80303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaanlo Pakistan Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share