News of swat Digital

News of swat Digital Swat news

11/04/2025

سوات میں دن کو اندھیرہ دن کے 10 بجے

افسوس ناک خبر چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین جے یو آئی رہنماء حافظ عبدالسلام عارف صاحب کو بےدردی کے ساتھ...
11/04/2025

افسوس ناک خبر
چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین جے یو آئی رہنماء حافظ عبدالسلام عارف صاحب کو بےدردی کے ساتھ شہید کردیا گیا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

اسمانی بجلی گرنے سے چکدرہ میں 1 لاکھ 32 ہزار لائن میں فالٹ اگیا ہے، جس کے وجہ سے پورے سوات میں بجلی نا معلوم وقت تک بند ...
11/04/2025

اسمانی بجلی گرنے سے چکدرہ میں 1 لاکھ 32 ہزار لائن میں فالٹ اگیا ہے، جس کے وجہ سے پورے سوات میں بجلی نا معلوم وقت تک بند رہیگی" نیز ٹیکنیکل ٹیم پشاور سے روانہ ہو گئی ہے اور بجلی بحالی کا کام جلد شروع ہو جائیگا۔۔
واپڈا سوات

مٹہ اپر سوات ۔۔سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ۔احمد خان اور تحصیل چیئرمین مٹہ عبداللہ خان کے والد محترم سابق ڈی ای...
10/31/2025

مٹہ اپر سوات ۔۔سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ۔احمد خان اور تحصیل چیئرمین مٹہ عبداللہ خان کے والد محترم سابق ڈی ایچ او سوات محمد خان کی نمازہ جنازہ اداکردی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقہ کی سیاسی مشران ۔ایم پی ایز۔سابق صوبائی وزراء علاقہ کی عمائدین تمام سرکاری آفیسرز اور ہر مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت۔

10/30/2025

تازہ ترین مینگور بائی پاس میں روڈ ایکسیڈینٹ کہی گاڑیوں کو جوزی نقصان

10/29/2025
10/29/2025

خبردار اپنے بچوں کا خاص خیال رکھا کریں

10/28/2025

افغان مہاجرین افغانستان جانے سے پہلے آخری بار دفن اپنے پیاروں سے قبرستان میں آخری بار مل رہے ہیں اور الوداع کررہے ہیں.

قامی وطن پارٹی چئیرمین،سوات قامی جرگہ کےممبر شیر بہادر ذادہ خان کا بھتیجا خوگ خان ،عزت خان کا بھائی خورشید علی خان عرف غ...
10/27/2025

قامی وطن پارٹی چئیرمین،سوات قامی جرگہ کےممبر شیر بہادر ذادہ خان کا بھتیجا خوگ خان ،عزت خان کا بھائی خورشید علی خان عرف غٹ خان وفات پا چکاہے، مرحوم کی نمازہ جنازہ کل بمورخہ 28/10/2025 بوقت 11بجے بمقام سیجبنڑ مٹہ سوات میں ادا کی جائیگی مرحوم کی فاتحہ خوانی سیجبنڑ سوات میں جاری ہے

پاکستان آرمی نے پانچ بھارتی چیک پوسٹ اڑا دی ہیں
10/27/2025

پاکستان آرمی نے پانچ بھارتی چیک پوسٹ اڑا دی ہیں

بونیــر: اے این پی (عوامی نیشنل پارٹی) کے مرکزی کونسل کے رکن زرین خان بونیری انتقال کر گئے ہیں۔
10/25/2025

بونیــر: اے این پی (عوامی نیشنل پارٹی) کے مرکزی کونسل کے رکن زرین خان بونیری انتقال کر گئے ہیں۔

وینزویلا:امریکہ کی مسلسل مداخلت،ہوگو چاویز اور مادورو کی مزاحمت،اپریل 2002 کی ایک دوپہر تھی، جب کاراکس کی سڑکوں پر لاکھو...
10/25/2025

وینزویلا:امریکہ کی مسلسل مداخلت،ہوگو چاویز اور مادورو کی مزاحمت،اپریل 2002 کی ایک دوپہر تھی، جب کاراکس کی سڑکوں پر لاکھوں لوگ نعرے لگا رہے تھے کہ “چاویز استعفیٰ دو”۔ ٹی وی چینلز بند ہو چکے تھے، فوج کے ٹرک شہر میں گھوم رہے تھے، اور ایک لمحے کے لیے ایسا لگا جیسے انقلاب ختم ہو گیا۔ صدر ہوگو چاویز، جنہوں نے چند سال پہلے ہی غریبوں کو امید دلائی تھی، اب فوج کے ہاتھوں گرفتار ہو چکے تھے۔ صرف چند گھنٹوں بعد، امریکی حمایت یافتہ سرمایہ کار، پیڈرو کارمونا نے ایک نئے صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھال لیا۔ دنیا دنگ رہ گئی، مگر جو بات سب سے زیادہ چونکانے والی تھی، وہ یہ کہ امریکہ نے فوراً اس نئے صدر کو تسلیم کر لیا۔ گویا واشنگٹن برسوں سے اسی موقع کا انتظار کر رہا تھا۔

چاویز کی کہانی دراصل وینزویلا کے عوام کی پرانی مایوسی سے شروع ہوتی ہے۔ تیل کے سمندر پر بیٹھا یہ ملک 1980 کی دہائی میں قیمتوں کے گرنے سے تباہ ہوا۔ غریب مزید غریب ہو گئے، امیر مزید امیر۔ دو پرانے سیاسی دھڑے برسوں تک آپس میں اقتدار بانٹتے رہے، مگر عام آدمی کے لیے کچھ نہ بدلا۔ اسی ماحول میں ایک فوجی افسر سامنے آیا، ہوگو چاویز، اس نے 1992 میں فوجی بغاوت کی کوشش کی، ن

Address

8160 Mulligan Av
Burbank, IL
60459

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News of swat Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share