Recite with Sheikh

Recite with Sheikh Salam alaikum I am video creator I make Quran tilawat or recite videos in public �
جزاک اللہ خیرا �

ان معصوموں کا گناہ یہ تھا کہ ان کی پیدائش  فلسطین میں ہوئی اور  بغیر کسی پرواہ کے۱ عرب  مسلمانوں کے قبلے کی حفاظت کا ذمہ...
10/09/2025

ان معصوموں کا گناہ یہ تھا کہ ان کی پیدائش فلسطین میں ہوئی اور بغیر کسی پرواہ کے۱ عرب
مسلمانوں کے قبلے کی حفاظت کا ذمہ سنبھال لیا💔🇵🇸

2years of genocide 77 years of Nakba 💔🇵🇸
10/08/2025

2years of genocide 77 years of Nakba 💔🇵🇸





“مجھے اسرائ ی ل سے ڈر نھی لگتا بلکہ مجھے ڈر اس دنیا سے ہے  جس نے اانسانیت کا ہر احساس کھو دیا ہے”‎تاریخ لکھی جائے گی کہ ...
10/07/2025

“مجھے اسرائ ی ل سے ڈر نھی لگتا بلکہ مجھے ڈر اس دنیا سے ہے جس نے اانسانیت کا ہر احساس کھو دیا ہے”

‎تاریخ لکھی جائے گی کہ جس وقت مسلمان خواب غفلت میں پڑے ہوئے تھے اور اہل غ زہ پر تاریخ کا بدترین ظلم برپا تھا ، اس وقت اللہ تعالیٰ ایک غیر مسلم خاتون گریٹا تھونبرگ کے زریعے اپنے دین کی مدد کر رہا تھا ، یہ وہ عظیم خاتون ہے جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی روح رواں ہے ، اللہ پاک گریٹا سمیت تمام افراد جو گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ ہیں حفاظت فرما، اور اس عظیم خاتون کا سینہ اسلام کی روشنی سے منور کر دے آمین 🤲

شیردل خاتون گریٹا تھنبرگ







Israel killed nearly 20,000 children, 255 journalists, 1,670 medical personnel, 140 civil defence members during the ong...
10/06/2025

Israel killed nearly 20,000 children, 255 journalists, 1,670 medical personnel, 140 civil defence members during the ongoing genocide in Gaza since October 2023, authorities say.

Artist:  Rafat AlkhatibInstagram:  rafatcartoons
10/05/2025

Artist: Rafat Alkhatib

Instagram: rafatcartoons

ہم شرمندہ ہیںہم کچھ نا کرسکے 💔🇵🇸
10/04/2025

ہم شرمندہ ہیں
ہم کچھ نا کرسکے 💔🇵🇸






یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندےمشتاق صاحب پورے پاکستان پہ بازی لے گئے
10/03/2025

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
مشتاق صاحب پورے پاکستان پہ بازی لے گئے

Same same but different خدا خیر دونوں ریاستیں ایک ہی راہ پر کامزن ہے 🇵🇸💔
10/02/2025

Same same but different
خدا خیر دونوں ریاستیں ایک ہی راہ پر کامزن ہے 🇵🇸💔





مردِ مجاہد سینیٹر مشتاق احمد خان کی گرفتاری پر مزمت کریں اور غاصب صیہونی کا مکار چہرا ایک بر پھر دنیا کے سامنے آیا ہوگیا...
10/02/2025

مردِ مجاہد سینیٹر مشتاق احمد خان
کی گرفتاری پر مزمت کریں اور غاصب صیہونی کا مکار چہرا ایک بر پھر دنیا کے سامنے آیا ہوگیا






゚viralシfypシ゚

نامنظور نامنظور فلسطین سے غداری نامنظورہر کوئی2 ریاستی حل کی حمایت کے حکومتی فیصلے کے خلاف آواز اٹھائےفلستین  صرف فلسطین...
10/01/2025

نامنظور نامنظور
فلسطین سے غداری نامنظور
ہر کوئی2 ریاستی حل کی حمایت کے حکومتی فیصلے کے خلاف آواز اٹھائے
فلستین صرف فلسطینیوں کا ہے کسی کو وہ اپنی زمین کیوں دے؟
💔🇵🇸

"فلسطین کی میراث… لہو کی قربانیاں اور کفیہ کی شناخت، اور اس وراثت کا استعارہ ہے غزہ۔""فلسطین کی پہچان لہو کی سرخی اور کف...
09/30/2025

"فلسطین کی میراث… لہو کی قربانیاں اور کفیہ کی شناخت، اور اس وراثت کا استعارہ ہے غزہ۔"
"فلسطین کی پہچان لہو کی سرخی اور کفیہ کی سفیدی ہے،
جہاں ہر قطرۂ خون حریت کی گواہی دیتا ہے،
اور اس وراثت کی روشن علامت ہے غزہ۔"یا اللہ:
اگر ہمارے سے ان کا رابطہ منقطع ہو جائے، تو ان کا بہترین ساتھی بن
اگر ان کے مناظر غائب ہو جائیں، تو ان کا بہترین گواہ بن
جب بمـ.ـباری شدت اختیار کر جائے، تو ان کا بہترین محافظ بن
اور اگر محـ.ـاصرہ ان پر سخت ہو جائے، تو ان کے لیے بہترین راستہ نکال
جب حل ناپید ہوں، تو ان کا بہترین حامی و مددگار بن
اور ظلم بڑھ جائے، تو ان کے لیے بہترین انتقام لینے والا بن

`~ادھـ.ـم شرقـ.ـاوی`السلام عليكم 🥹🥲
**a #غزة کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو

❤️‍🔥✊❤️‍🔥 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

غزہ کے لوگوں نے شہید رہنما سیدِ مقاومت کی یاد میں سیکٹر کی گلیوں میں آرٹسٹک مریلز اور ساحل پر ریت کے ڈرائنگ کے ذریعے وفا...
09/29/2025

غزہ کے لوگوں نے شہید رہنما سیدِ مقاومت کی یاد میں سیکٹر کی گلیوں میں آرٹسٹک مریلز اور ساحل پر ریت کے ڈرائنگ کے ذریعے وفاداری کا اظہار کیا ہے، جو ان کے ضمیر میں ان کی مزاحمانہ موجودگی اور ان کی حمایت کی تصدیق کرتا ہے۔

Address

California City, CA
94610

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Recite with Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share