Insaf Insights

Insaf Insights As long as injustice prevails, resistance is not a choice—it is a duty. Digital Media & Discussion Forum on Pakistani politics

03/11/2026

فیصل آباد امام مسجد نے اسرائیل کو برباد کرنے کی دعا کی
پولیس نے اسے گرفتار کر لیا
وہ چیختا رہا: "میری دعا قبول نہیں ہوتی"
پھر بھی گرفتار کر لیا گیا 🤷

25 کروڑ بھیڑ بکریوں کی کل اوقات 👇
03/08/2026

25 کروڑ بھیڑ بکریوں کی کل اوقات 👇

03/08/2026

ایک وقت تھا افغانی ہمارے بھائی ہوا کرتے تھے 🤝
ایک وقت تھا افغانی ہماری جنگ لڑتے تھے ⚔️
ایک وقت تھا ہمیں بہت سارے ڈالر ملتے تھے 🤑

03/08/2026

لگتا ہے حافظ نے دو نئے جہازوں کے پیسے بھی پچیس کروڑ جہازوں (عوام) سے ہی نکالنے ہیں۔ ✈️

آپ کا وژن سررر…..
03/07/2026

آپ کا وژن سررر…..

03/07/2026

زیادہ تیل سعودی عرب کے کنوؤں سے نکلتا ہے یا
ناپاک فوج پاکستانیوں کا نکالتی ہے۔🛢️🤔

03/07/2026

چالیس ممالک کی فوج کا سپہ سالار یہاں ہے۔ ⚔️

03/06/2026

ایران میں جنگ کے باعث اللہ کی فوج کا ایرانی پیٹرول کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہے قوم سے دعاؤں کی اپیل۔۔ 🤲
آئی ایس پی آر

03/05/2026

تہران میں پھنسے 1635 پاکستانی واپس آ گئے!
اب پاکستان میں ٹوٹل پھنسے افراد کی تعداد 26 کروڑ 1 ہزار 635 ہو گئی ہے

03/04/2026

‏روزہ کھولنے سے پہلے میں یہ 3 دعائیں کرتا ہوں ❤

03/02/2026

احتجاج تو بہت سے ملکوں میں ہوا لیکن مظاہرین پر گولی چلانے کا شرف صرف پاکستان نے حاصل کیا۔۔

03/01/2026

Address

California City, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share