
08/11/2025
*مانچسٹر کیس: حیدر علی اور خاتون کے درمیان سیٹلمنٹ کا امکان*
*حیدر علی اور خاتون کی دوستی پرانی تھی😱، اور اگر یہ کیس ختم ہوتا ہے تو انہیں پی سی بی کی جانب سے انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ⚖️اور پھر فوری طور پر ان کی کرکٹ میں واپسی کا چانس نہیں ہے۔*🏏❌🇵🇰