کرکٹ کا دیوانہ

کرکٹ کا دیوانہ کرکٹ صرف کھیل نہیں، جذبہ ہے 🏏🔥
My Love Cricket 🏏

Khatam
09/28/2025

Khatam

09/28/2025

Pak vs Ind Asia Cup Final Highlights

09/28/2025

Who is this dangerous bowler in Pakistan team

بات تو سہی ہے
09/27/2025

بات تو سہی ہے

09/27/2025

Pakistan vs India Asia Cup match highlights

Salute Naqvi sb
09/27/2025

Salute Naqvi sb

09/27/2025

World Clas Player BABAR AZAM ❤️
KING OF PAKISTAN 🏏

As per reports, Babar Azam is likely to return to the T20I squad against South AfricaDo you think Babar should be in the...
09/27/2025

As per reports, Babar Azam is likely to return to the T20I squad against South Africa

Do you think Babar should be in the T20I team❓

2 separate Captain Day Events One is Sri Lanka featuring Pakistan, Sri Lanka, South Africa and Bangladesh and the second...
09/27/2025

2 separate Captain Day Events

One is Sri Lanka featuring Pakistan, Sri Lanka, South Africa and Bangladesh and the second one in India. 😂

Power of Pakistan 💪

ایشیا کپ فائنل میں ابھیشیک شرما کی وکٹ کیسے اڑانی ہے ہم فارمولہ بتاتے ہیں۔آئی پی ایل فائنل میں ابھیشیک سٹارک کے سامنے کی...
09/27/2025

ایشیا کپ فائنل میں ابھیشیک شرما کی وکٹ کیسے اڑانی ہے ہم فارمولہ بتاتے ہیں۔
آئی پی ایل فائنل میں ابھیشیک سٹارک کے سامنے کیسے بے بس ہوا حالانکہ پورے ٹورنامنٹ میں ابھیشیک نے بہترین پرفارمینس دی ہوئی تھی۔
مچل اسٹارک نے پہلے ابھیشیک شرما کو آف اسٹمپ سے کافی باہر 3 آؤٹ سوینگر مارے جس سے ابھیشیک کا ذہن بن گیا کہ سٹارک انہیں آف اسٹمپ کے باہر کھیلا کر وکٹوں کے پیچھے یا سلپ میں کیچ آؤٹ کروانا چاہتا ہے۔
بڑے باؤلر کی نشانی ہوتی ہے کہ وہ بلے باز کے دماغ کے ساتھ کھیلتا ہے جیسے اسٹارک نے چوتھی گیند مڈل اسٹمپ پر ڈال کر ہلکی سی آؤٹ سوئنگ کی تو ابھیشیک کی آف اسٹمپ کی بیل اڑ گئی۔
اب آئی پی ایل کے فائنل سے زیادہ پریشر ابھیشیک شرما پر ایشیا کپ فائنل کا ہوگا اور شاہین آفریدی کو اسے آؤٹ کرنے کے لیے ہوم ورک کرنا چاہیے۔
شاہین آفریدی اگر ڈائریکٹ ابھیشیک کی وکٹوں پر اٹیک کرے گا تو مار کھائے گا جیسے پہلے دونوں میچز میں مار پڑی ہے۔ پہلے شاہین کو ابھیشیک کو تھوڑا تنگ کرنا ہوگا دور گیند کروانی ہوگی اور سلپ بھی لگانی ہوگی پھر اچانک سے وکٹ پر اٹیک کرنا ہوگا اور یقیناً ابھیشیک آؤٹ ہو جائے گا۔
اگر انڈیا کے خلاف پاکستان کو ایک وکٹ جلدی مل گئی اور خاص طور پر ابھیشیک کی مل گئی تو پاکستان کو جیت سے کوئی نہیں روک سکتا۔
جو دوست چاہتے ہیں کہ شاہین کو یہ ٹرک استعمال کرنی چاہیے وہ کمینٹ میں شاہین آفریدی کو مینشن کریں اور ابھیشیک شرما کو مینشن نہیں کرنا ورنہ اسے پلان کا پتہ چل جائے گا۔۔۔

Address

California City
California City, CA
93505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کرکٹ کا دیوانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کرکٹ کا دیوانہ:

Share