02/17/2026
🌙 ایک منٹ رک کر یہ ضرور پڑھیں 🌙
اگر آج ہماری زندگی کا آخری دن ہو…
تو کیا ہم اللّٰہ کو راضی کر کے جا رہے ہیں؟
ہم دنیا کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں
لیکن اصل زندگی تو آخرت کی ہے 🤲
اسی مقصد کے لیے میں نے ایک اسلامی WhatsApp چینل بنایا ہے
جہاں روز:
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں پیغامات
🤍 دل کو سکون دینے والی باتیں
🕊️ آخرت کی تیاری کی یاد دہانی
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ روز ایک نیکی کا موقع ملے
تو ابھی جوائن کریں اور کسی ایک اپنے کو بھی ضرور بھیجیں ❤️
اللّٰہ ہم سب کو دنیا بھی اچھی دے اور آخرت بھی بہترین عطا فرمائے 🤍 آمین
Join Now 👇
(https://whatsapp.com/channel/0029Vb79R8F7YScvJse9mB1u)
Follow 🌏 دنیا اور آخرت 🧬's WhatsApp Channel. کبھی زندگی میں ایسا وقت آتا ہے ❤️
جب کوئی ساتھ نہیں دیتا، نہ لوگ، نہ حالات، نہ دعائیں فوراً قبول ہوتی نظر آتی ہیں... 💯❤️
تب بس ایک چیز رہ جاتی ہے "کن فیکون"
وہ رب جس کے 🥰 ٹوٹا دل بھی مکمل دعا ہوتا ہے، آنسو بھی زبان بن جاتے ہیں 🥺
اور خاموشی بھی سنی جاتی ہے 🗿🌍🚀💯
یاد رکھو...
جو رب "کن فیکون" کہہ کر کائنات بنا سکتا ہے،
وہ تمہاری بکھری ہوئی زندگی کو بھی ایک لمحے میں سنوار سکتا ہے 🪐💖
بس ہمت مت ہارنا، اللہ تاخیر کرتا ہے، انکار نہیں۔
تمہارا وقت بھی آئے گا... ان شاء اللہ 🌸🌈😊
#امید #یقین
# Hashtags
. Join 35 followers for the latest updates.