11/14/2025
Post After 3 years 🥹❤️
آج آخرکار وہ لمحہ آ ہی گیا جس کا دل سے انتظار تھا۔
Babar Azam… 👑🇵🇰
ایک ایسا نام جس نے پاکستان کی اُمید، کلاس اور شان دنیا کو دکھائی۔
جب downfall آیا… تنقید بڑھی… دل ٹوٹا 💔…
لیکن آج— 806 دن بعد Babar نے وہی class، وہی timing، وہی elegance واپس لا کر ثابت کر دیا:
“کپتان بدل سکتے ہیں… مگر کلاس نہیں! 🔥👑”
آج میں یہ پوسٹ دوبارہ لکھ رہا ہوں کیونکہ…
Babar is Back! 💚🔥
اور میں بھی… اپنے پیج کے ساتھ، اپنے یقین کے ساتھ، اپنی محبت کے ساتھ… واپس آ گیا ہوں۔ ✨
🔥 Welcome Back, King Babar! 👑
💚 806 دن بعد، ہمیں پھر سے فخر محسوس کروانے کا شکریہ۔ 🇵🇰