بن دیوان

بن دیوان explore the beauty of pakistan with us

12/12/2025

الحمداللہ
فئیر پرائس مارٹ کا افتتاح ہوگیا
جہاں اپکو ملے گی گروسری کا بہترین معیار وہ بھی مناسب قیمت پر
FairPriceMart
GroceryStore
DailyUseItems
BudgetShopping
QualityProducts
DiscountOffer
FreshGrocery
CashAndCarry
HouseholdItems
MartOpening
NewStoreInTown
AffordablePrices
FamilyShopping
LocalMart
SuperStore

12/06/2025
12/01/2025
12/01/2025
گلاس ٹرین
11/29/2025

گلاس ٹرین

مری: کلڈانہ چوک تا بن کھنی تاک روڈ کا متاثرہ حصہ تاحال خراب، عوام مشکلات کا شکارمری (نمائندہ خصوصی قاسم عباسی) — کلڈانہ ...
11/12/2025

مری: کلڈانہ چوک تا بن کھنی تاک روڈ کا متاثرہ حصہ تاحال خراب، عوام مشکلات کا شکار

مری (نمائندہ خصوصی قاسم عباسی) — کلڈانہ چوک سے بن کھنی تاک چار کلو میٹر طویل سڑک 2022 میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پانڈی کے مقام سے متاثر ہوئی تھی۔
اگرچہ سڑک کا زیادہ تر حصہ بحال کر دیا گیا ہے، تاہم متاثرہ مقام آج بھی خراب حالت میں ہے، جہاں سے گاڑیاں بڑی مشکل سے گزرتی ہیں۔

مقامی افراد کے مطابق بارش اور برف باری کے دوران صورتحال مزید سنگین ہو جاتی ہے، اور پھسلن کے باعث کسی بھی وقت حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
یاد رہے کہ سڑک کے کچھ حصے کو اہلِ علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کروایا تھا۔

اہلِ علاقہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ حصے کی فوری مرمت کی جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔















11/04/2025

نیوز الرٹ: مری میں موسم سرما کی پہلی بارش، متعدد علاقوں میں بجلی غائب

مری میں موسمِ سرما کی پہلی ہلکی بارش کے بعد علاقے کے متعدد مقامات پر بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کوہالہ فیڈر کی بجلی دوپہر 1 بجے سے بند ہے، جس کے باعث درجنوں دیہات اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ مقامی شہری سخت پریشانی کا شکار ہیں اور روزمرہ امور بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ واپڈا اب تک صورتحال پر کوئی مؤثر کارروائی نہیں کر سکا۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر مری، آغا ظہیر عباس شیرازی سے فوری نوٹس لینے اور کوہالہ فیڈر کی بجلی بحال کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔


فرق جانیے
10/28/2025

فرق جانیے

Address

California City, CA

Telephone

+923235856877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بن دیوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Like this page

Like this page for more vedios]

Share your friends