Karachi News

Karachi News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi News, Media, Canada, KY.

09/12/2026

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور رکن سندھ اسمبلی شبیّر قریشی قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے قرارداد انگریزی میں پڑھتے ہوئے مشکلات کا شکار نظر آئے۔
قرارداد انگریزی میں پیش کیے جانے پر اسمبلی میں یہ سوال بھی اٹھا کہ بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے قرارداد اردو یا سندھی زبان میں بھی پڑھی جا سکتی تھی۔
واقعے نے اس بحث کو بھی اجاگر کیا کہ پارلیمانی پیغامات کو عوام تک مؤثر انداز میں پہنچانے کے لیے زبان کا انتخاب کس قدر اہم ہے۔

08/16/2026

ایم کیو ایم پاکستان کی اہم پریس کانفرنس

08/13/2026

کراچی میں جشنِ آزادی کی تقریبات

08/08/2026

میر رضا کیس: جبران ناصر کی اہم پریس کانفرنس

07/26/2026

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ٹنڈو الہ یار میں خطاب

07/26/2026

براہِ راست: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا شاہ فیصل ٹاؤن کے جلسے سے خطاب

07/25/2026

براہِ راست: مہاجر قومی موومنٹ کا جلسہ

07/17/2026

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغواء ہونے والی 10 سالہ بچی سویرا کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
بچی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس سے متعدد بار رجوع کرنے کے باوجود مؤثر کارروائی نہیں کی جا رہی، بلکہ پولیس افسران الٹا انہیں یہ کہہ کر ڈانٹتے ہیں کہ "گھر جا کر اپنی بیٹی کو خود تلاش کرو۔"
والد کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی بازیابی کے لیے انصاف اور فوری کارروائی کے منتظر ہیں، جبکہ ان کا مطالبہ ہے کہ پولیس واقعے کی سنجیدگی سے تحقیقات کرے اور تمام دستیاب شواہد، خصوصاً سی سی ٹی وی فوٹیج، کا جائزہ لے۔

07/15/2026

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11½، مسجدِ قباء کے عقب والی گلی میں ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر نازیبا حرکت کا واقعہ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی ہے۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس کے بعد شہریوں نے ملزم کی فوری گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Address

Canada, KY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category