Zeeshan-ul-hassan Usmani

Zeeshan-ul-hassan Usmani I'm a de-motivational speaker. If motivational stuff didn't work, you have come to the right place
(4)

کیا آپ کو بہتر مستقبل کی تلاش ہے؟ کیا آپ میں آگے بڑھنے اور پڑھنے کی جستجو ہے؟ کیا آپ چاھتے ہیں کے معاشرے میں آپکا بھی کوئی مقام اور نام ہو؟ میں پڑھتا ہوں ، لکھتا ہوں ، پڑھاتا ہوں اور دنیا گھومتا ہوں الحمدللّه. آپ یہ سب کچھ کیسے کر سکتے ہیں یہی سکھانا اس فیس بک پیج کا مقصد ہے. آئیں ایک دوسرے کی مدد سے معاشرے کے ایک بہترین فرد بن سکیں. پیج کو لائک کریں اور شئیر کریں

08/07/2025

نیکیاں ڈال دی ہیں دریا میں
ان گناہوں کا کیا کروں صاحب!

Your Film -
08/06/2025

Your Film -

Your Movie | آپکی فلمIf your life was a movie, what role would you play—the hero, the victim, or the director? Every day, you write a new scene through your ...

08/05/2025

What Discount Sale you like to see on SkilledScore and VisaBridge on 14th August?

Spreading Fake -
08/04/2025

Spreading Fake -

Spreading What? | چرچہ کا پرچار

Civil Defense-
08/03/2025

Civil Defense-

Civil Defence | سول ڈیفینسWhat is Civil Defense, and why is it important for every citizen to know about it? In this book review, we dive deep into the conce...

08/03/2025

📢 VisaBridge Assist پروگرام کا آغاز!

کیا آپ ویزا اپلائی کرنے کے مرحلے سے پریشان ہیں؟ فارم بھرنا، ڈاکیومنٹس تیار کرنا اور درست معلومات دینا آپ کے لیے ایک چیلنج ہے؟

اب فکر کی کوئی بات نہیں!

VisaBridge کے Assist پروگرام کے تحت ہماری ماہر ٹیم آپ کا ہاتھ تھام کر قدم بہ قدم رہنمائی کرے گی:
✅ درست ویزا فارم بھرنے میں مدد
✅ تمام مطلوبہ دستاویزات کی تیاری
✅ ہر مرحلے پر مکمل تعاون اور مشورہ
✅ آپ کی فائل کو مضبوط اور متاثرکن بنانا

🎯 ہمارا مقصد ہے کہ آپ کا ویزا اپلائی کرنا آسان، درست اور کامیاب ہو!

ابھی رجسٹر کریں: 🌐 www.VisaBridge.com

VisaBridge – بدلتے خواب، ایک ویزا کے ساتھ

دو عدد ہیوی ڈیوٹی واٹر ہینڈ پمپ درکار ہیں. عام مارکیٹ میں ملنے والے لوگوں  کے رش کی وجہ سے بار بار ٹوٹ جاتے ہیں، کیا کوئ...
08/02/2025

دو عدد ہیوی ڈیوٹی واٹر ہینڈ پمپ درکار ہیں. عام مارکیٹ میں ملنے والے لوگوں کے رش کی وجہ سے بار بار ٹوٹ جاتے ہیں، کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان میں کہاں سے ملیں گے؟

Human Care Foundation

Who’s head of household-
08/02/2025

Who’s head of household-

Who's Head of Household? | گھر کا سربراہ کون؟ باپ یا بیٹا؟

08/02/2025

اپنے کیریئر کی ذمہ داری آپکے اپنے ہاتھ میں ہے، سکلڈ سکور پر اب 120سے زائد انٹرنشیپس دستیاب ہیں جو آپکو جاب کے لئے ہر طرح سے ریڈی بنا دیتی ہیں، آج ہی جوائن کریں

https://skilledscore.com/internships

08/01/2025

📸 A young man shares a picture of his father sitting with his relatives and captions it:
"No one is left, even the garden has died." 💔🌿👴🏼🪑

Address

222 Cozy Lane
Cedar Hill, TX
75104

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan-ul-hassan Usmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan-ul-hassan Usmani:

Share

Category