02/25/2026
نہ ڈھولا ہوسی
تے نہ رولا ہوسی
پیارے اسلامی ملک پاکستان میں مسجد کے وضو خانے کی ربڑ کی بنی ہوئی چپلیں بھی چوری ہو جاتی تھیں۔ جس کا حل یہ نکالا گیا۔
اب چپل چور چوری کی چپل پہن کر گھر سے باہر نہیں آے گا