UAE Princess Sheikha Mahra

  • Home
  • UAE Princess Sheikha Mahra

UAE Princess Sheikha Mahra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UAE Princess Sheikha Mahra, Digital creator, .

04/07/2025

آپ کی ایک مسکراہٹ سے دنیا میں اور بہت سی مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی پہلی وبا ہے جسکے پھیلنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا

04/07/2025

"محبوب کو اگر آپ ہمیشہ خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں، تو اُسے محبت کا آبِ حیات پلائیں" ❤️

04/07/2025

" میں تمہیں بھول نہیں سکتا، اس لیے نہیں کہ میری یادداشت مضبوط ہے، بلکہ اس لیے کہ میرے پاس ایک دل ہے جو ایک بار بسنے والوں کو کبھی نہیں جھٹلا سکتا۔"

03/07/2025

دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہے جس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو ...!!!

03/07/2025

‏محبّت خوبصورت ہے
اتنی خوبصورت ہے
کہ اگر
تم کسی سوکھی ٹہنی پر محبت پھونک ڈالو تو
ہزاروں پھول مہک اٹھیں. ❤️

03/07/2025

"محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال ، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ہے"❤️

03/07/2025

خوبصورتی صرف محبت کی آنکھوں سے دیکھی جانے والی حقیقت ہے۔ ❤️

02/07/2025

انسان کو بیمار کرنے والی چیزوں میں سے ایک چیز پسندیدہ شخص کی غیر موجودگی ہے۔ ❤️

02/07/2025

اور مرد کی خوشیاں اس قدر سادہ ہوتی ہیں کہ وہ اپنی پسندیدہ عورت کی موجودگی میں خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتا ہے 🌸

02/07/2025

اگر آپ کسی بہادر عورت سے محبت کرتے ہیں تو وہ مسکراہٹ سے آپ کے سارے غم کھا جائے گی۔

01/07/2025

اِنسان دُنیا میں کسی کام سے اِتنا نہیں تَھکتا، جتنا رویوں اور اِحساس کی شِدَّت سے تَھک جاتا ہے

01/07/2025

"کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل (بھاری) ہوتی ہے ،،
سوائے محبوب کے سر کے_ ❤️🌸

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UAE Princess Sheikha Mahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share