ZEB TV حقیقت پر مبنی خبریں
Truth Beyond Headline

09/07/2026

لاہور کی سڑکوں پر کھلے عام فحاش ی-ایک گھنٹے کا دو ہزار

09/07/2026

اوشنگ مشین میں کیمیکل سے گائے اور بھینس کا تیار ہونے والا خالص دودھ

09/07/2026

ہیلمٹ اور لائسنس کے باوجود 2 ہزار کا چالان، طالب علم کا دھرنا

فیصل آباد: گمٹی چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سوار طالب علم کا مبینہ طور پر 2 ہزار روپے کا چالان کیے جانے پر طالب علم نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کر دیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ طالب علم کا مؤقف ہے کہ اس کے پاس ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس دونوں موجود تھے، اس کے باوجود چالان کیا گیا۔ طالب علم کے مطابق احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈن اس کی موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے گئے اور موقع سے روانہ ہوگئے۔ واقعے پر طالب علم نے چالان کے طریقہ کار اور ٹریفک پولیس کے رویے پر سوالات اٹھاتے ہوئے وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔

09/07/2026

سہیل آفریدی سندھ پولیس پر غصہ ہو گئے - جھنڈا کیوں چھینا- جاؤ اپنے تھانوں میں ڈیوٹی کرو مجھے سیکیورٹی نہیں چاہیئے

SohailAfridi


















09/07/2026

ڈی پی او آفس ہریپور میں صحافی کے بال کٹوائے گئے
صحافی لاہور سے ہریپور آیت نور کے بارے میں انٹرویو کرنے آیا تھا
ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور نے بال ہی کٹوا دیے

09/07/2026

مری پنڈی پوائنٹ مین بازار کے قریب ایک چیتا اپنے بچوں کے ساتھ گھوم رہا - ویڈیو وائرل

09/07/2026

ریفک حادثے میں زخمی خاتون سے مریم نواز ہیلتھ سینٹر خان گڑھ میں مبینہ بدسلوکی
مریضہ تڑپتی رہی لیکن ڈاکٹر کی اکڑ ختم نہ ہوئی
Nawaz Sharif

09/07/2026

ناجائز تجاوزات #تجاوزات

09/06/2026

جنات کی حقیقت ؟ کالا جادو اور دم شدہ پانی کا چھڑکاؤ- سب مسئلوں کا توڑ اسلامی تعلیمات سے - پانی دم کریں- ایسے اسلامی راز جو آپ کو کوئی نہیں بتائے گا

09/06/2026

اسلام آباد پولیس تھانہ ہمک کی زبردست جاروائی - شہری کا 80 لاکھ مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد کر لیا - مجرم بھی پکڑا گیا
Islamabad Police
Rawalpindi Police

Address

Windsor
Charlotte, NC

Telephone

+923455301010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZEB TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZEB TV:

Shortcuts

Share