Murshid News

Murshid News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Murshid News, Media/News Company, Chicago, IL.

Murshid news provide news and information in urdu language like and more lik urdu pages.

میں تنخواہ نہیں لیتی، پریشر لیتی ہوں،4 سے 5 گھنٹے سوتی ہوںوزیراعلی پنجاب مریم نواز
05/06/2026

میں تنخواہ نہیں لیتی، پریشر لیتی ہوں،4 سے 5 گھنٹے سوتی ہوںوزیراعلی پنجاب مریم نواز

چارسدہ اور خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ ،  ایک اندازے کے مطابق شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کے جنا...
05/06/2026

چارسدہ اور خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ ، ایک اندازے کے مطابق شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کے جنازے میں ملک بھر سے 20 سے 25 لاکھ افراد نے شرکت کی۔

05/06/2026

Whale ka doodh garha q hota hai?

اگر کوئی آپ کو 10,000 پاکستانی روپے دے کر اقرار الحسن کو ووٹ دینے کا کہے، تو کیا آپ ایسا کریں گے — یا آپ کا ووٹ انمول ہے...
05/02/2026

اگر کوئی آپ کو 10,000 پاکستانی روپے دے کر اقرار الحسن کو ووٹ دینے کا کہے، تو کیا آپ ایسا کریں گے — یا آپ کا ووٹ انمول ہے؟ 🤔🗳️

دستبرداری: یہ ایک فرضی اور رائے پر مبنی سوال ہے۔ ووٹ خریدنا یا بیچنا غیر قانونی ہے اور جمہوری عمل کو نقصان پہنچاتا ہے۔

05/02/2026

سنا ہے دبئی سے پاکستانیوں کو نکالا جا رہا ہے؟ خبر میں کوئی سچائی ہے؟ رہنمائی کریں

تیل کی قیمتیں بڑھانے کی تمام تیاریاں مکمل ایک بڑا پتھر بھی وزیراعظم ہاؤس پہنچا دیا گیا ھے 🫣
04/30/2026

تیل کی قیمتیں بڑھانے کی تمام تیاریاں مکمل ایک بڑا پتھر بھی وزیراعظم ہاؤس پہنچا دیا گیا ھے 🫣

04/29/2026

متحدہ عرب امارات کا اوپیک تنظیم سے نکلنے کے بعد پاکستان کا اوپیک میں شمولیت کیلئے درخواست ۔۔۔
اوپیک منتظمین نے پوچھا آپ لوگ کہاں سے تیل نکالتے ہیں؟
پاکستان کا جواب : عوام سے

اگر مرنے کی تاریخ طے ہوتی تو شاید عورت کپڑے دھو کر، بچوں کو نہلا کر، کھانا پکا کر رخصت ہوتی: انم فیاض
04/28/2026

اگر مرنے کی تاریخ طے ہوتی تو شاید عورت کپڑے دھو کر، بچوں کو نہلا کر، کھانا پکا کر رخصت ہوتی: انم فیاض

‏وہ آئس کریم بیچنے کے لیے اسکول کے قریب گیا تھا،لیکن اسے معلوم ہوا کہ طلبہ کے پاس ریاضی کا کوئی اُستاد نہیں ہے۔اس نے آئس...
04/28/2026

‏وہ آئس کریم بیچنے کے لیے اسکول کے قریب گیا تھا،
لیکن اسے معلوم ہوا کہ طلبہ کے پاس ریاضی کا کوئی اُستاد نہیں ہے۔
اس نے آئس کریم بیچنا چھوڑ دیا اور طلبہ کو پڑھانا شروع کر دیا،
کیونکہ اس کے پاس ریاضی میں بیچلر کی ڈگری تھی اور وہ بے روزگار تھا۔
ایک تصویر، ہزار معانی کے برابر!

واقعی ایک شاندار انسان۔ ♥️

اقرارالحسن اور اہلکار کے درمیان ایئر پورٹ پر ہونیوالی تکرار سے متعلق طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف Ray نے موقف اپنایاکہ ...
04/27/2026

اقرارالحسن اور اہلکار کے درمیان ایئر پورٹ پر ہونیوالی تکرار سے متعلق طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف Ray نے موقف اپنایاکہ اقرار نے کہا "افسر نے میری سرعام بےعزتی کی"۔ سوال کیا کہ متعلقہ افسر نے کیا کہا؟ اقرار نے جواب دیا اس نے مجھے گالی دی۔پھر متعلقہ افسرنے سوال کیا کونسی گالی دی؟ اقرار نے کہا اس نے مجھے "جواد احمد" کہا۔یادرہے کہ اقرارالحسن کو ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ آپ نے سیاسی کمنٹ کیا تاہم کچھ انٹرنیٹ صارفین کا کہناتھا کہ امیگریشن افسر نے کہاکہ تمہارا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا۔

Address

Chicago, IL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murshid News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share