Hyderabad Sindh daily Health Updates

Hyderabad Sindh daily Health Updates Huq ka sath do chahy jo be bat Ho.

05/10/2025

zindabad

05/10/2025

بولاری ائربیس جامشورو کے قریب سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مار گرایا۔ذرائع

05/01/2025

حیدرآباد: ہیرآباد مہران ڈیری کے باہر سے شہری کی موٹرسائیکل چور لے اُڑا، فوٹیج سامنے آگئی
شہری موٹرسائیکل کھڑی کر کے دودھ کی ڈیری کے اندر گیا تھا
موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد پہلے سے واردات کی نیت سے ڈیری کے باہر موجود تھے

NAME SAIRA HA ..AGE 15 YEARS AAJ SOBA CIVIL HOSPITAL SE GHOM HO E HA YE ZEHNI TAWAZON KMZOR HA .REHAISH IN KI MATYARY KI...
04/30/2025

NAME SAIRA HA ..
AGE 15 YEARS
AAJ SOBA CIVIL HOSPITAL SE GHOM HO E HA YE ZEHNI TAWAZON KMZOR HA .
REHAISH IN KI MATYARY KI HA .
AGAR KESY BHAI KO HYDERABAD SE MILI hA TO CONTACT KARE IN NUMBER PER .03273674874
03102479085.

04/29/2025

آج کی رات بہت سنجیدہ ہے۔
تمام اختلافات
بھلا کر پاکستان کے لیے دعا کریں🤲
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ⚔️🇵🇰

پاک انڈیا بارڈرز پر ہائی الرٹ ہے
کسی وقت کچھ بھی ہوسکتا فرنٹ لائن سولجرزکی کامیابی کے لئے قوم کی ڈھیروں دعائیں

متنازعہ کینالز مجوزہ منصوبے کے معاملے پر اہم پیشرفت وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کا سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ...
04/20/2025

متنازعہ کینالز مجوزہ منصوبے کے معاملے پر اہم پیشرفت

وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کا سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے رابطہ

ملاقات کرکے کینال مسئلہ کو بات چیت سے حل کیا جائے، دونوں رہنماؤں میں اتفاق

کینالز کے معاملے پر سندھ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف نے ہدایت دی ہے کہ سندھ کے تحفظات کا خاتمہ کیا جائے، رانا ثناء اللہ

سندھ حکومت کینالز کے معاملے پر ہر فورم پر اپنا مؤقف پیش کر چکی ہے پیپلز پارٹی اور سندھ کے عوام کو متنازعہ کینالز پر شدید تحفظات ہیں پیپلز پارٹی پانی کی منصفانہ تقسیم چاہتی ہے وفاقی حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔شرجیل انعام میمن

حیدرآباد: آٹو بھان روڈ کے قریب ٹرین کی زد میں آکر  2 لڑکیاں جاں بحق
04/18/2025

حیدرآباد: آٹو بھان روڈ کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 2 لڑکیاں جاں بحق

04/18/2025

پیپلزپارٹی کے حیدرآباد میں اعلانیہ عوامی ریفرینڈم کے لیے جلسہ کے مناظر ملاحظہ کیجیے
پارٹی رہنما منتظمین غائب کارکنان بھی غائب
صرف ہر طرف پولیس اہلکار موجود
جلسے کا وقت پانچ بجے مقرر تھا
گردوغبار کے طوفان نے جلسہ گاہ میں نصب قناطین اکھاڑ دیں

04/18/2025

04/16/2025

افسوس ناک خبر
سینٹرل جیل غریب آباد مین روڈ پر ہینڈی کرافٹ کی دکان میں آگ لگ گئی ۔

ریسکیو 1122 فوری طور پر پہنچ گئی

جعلی زیرے کو 80 فیصد نقلی اور 20 فیصد اصلی زیرے کے ساتھ ملا کر مختلف شہروں کی مارکیٹوں میں بیچنے کا منصوبہ تھا مزید پڑھی...
04/16/2025

جعلی زیرے کو 80 فیصد نقلی اور 20 فیصد اصلی زیرے کے ساتھ ملا کر مختلف شہروں کی مارکیٹوں میں بیچنے کا منصوبہ تھا
مزید پڑھیے

04/15/2025

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Sindh daily Health Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad Sindh daily Health Updates:

Share