Eyeworldnews&ent

Eyeworldnews&ent News , Information ,Entertainment etc

03/26/2024

03/13/2024
02/24/2024
‏سابقہ سپیکر قومی اسمبلی کو ائر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ اسد قیصر نے کچھ دیر پہلے ہی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا...
02/08/2024

‏سابقہ سپیکر قومی اسمبلی کو ائر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ اسد قیصر نے کچھ دیر پہلے ہی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔
اسد قیصر عمرہ کرنے کے بہانے پاکستان سے سعودی عرب فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا

‏نواز شریف الیکشن میں فتح یاب ہو کر وزیراعظم منتخب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، وہ مشکل ترین حالات سے نکل کر سیاسی میدان میں ...
02/07/2024

‏نواز شریف الیکشن میں فتح یاب ہو کر وزیراعظم منتخب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، وہ مشکل ترین حالات سے نکل کر سیاسی میدان میں ابھرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، نواز شریف ملک کی معاشی اور سفارتی سطوح پر بہتری لا سکتے ہیں۔
امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ

02/02/2024

ایک طرف بلاول پنجاب کے جلسوں میں کہہ رہے ہیں کہ پنجاب لاہور کو کراچی جیسا سندھ جیسا بنائیں گے دوسری طرف یہ حالات ہیں ان کے گڑ پیپلز پارٹی کے لیاری کا
کراچی لیاری کی گلی میں جب نبیل گهبول ووٹ مانگنے گئے تو گلی کی حالت دیکھ کر ان کو وہاں سے بھاگنا پڑا لوگوں نے بھی احتجاج کیا ان حالات کو دیکھتے ہوئے نبیل کو بول فوری وہاں سے واپس چلے گئے

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا
01/31/2024

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا

Address

Chicago, IL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eyeworldnews&ent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eyeworldnews&ent:

Share