THAL MEDIA

THAL MEDIA تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے وٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کرلیں
https://whatsapp.com/channel/0029VauuKQk9Bb5yADlGvT3F

08/12/2026

افففف خدایا زلزلے نے کولمبیا کا کیا حال کر دیا 🥲

حصّہ لینے کے لئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
08/12/2026

حصّہ لینے کے لئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

08/11/2026

*19 بچے عورتیں ڈوب گئیں*
کوٹ ادو کے علاقے سناواں میں شیخو شوگر مل کے قریب سے گزرنے والی نہر میں ایک لوڈز رکشہ گر گیا جس میں انیس افراد سوار تھے جن میں زیادہ تر بچے تھے، سارے افراد ڈوب گۓ، سات افراد کی لاشیں ریسکیو کی ٹیم نے نکال لی ہیں، جبکہ چھ افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ھے، یہ تین لوڈر رکشہ پر سوار افراد عصر کے بعد ایک نکاح کی تقریب سے واپس جا رہے تھے اور لوڈر ڈرائیورز نے آپس میں ریس لگا دی،تیز رفتاری کے باعث ایک لوڈر نہر میں جا گرا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

08/11/2026

تمہارا جانا ہم کبھی بھول نہ پائیں گے....
ماسٹر عبدالرؤف جسرا مرحوم

✨ چھوٹا قد، بڑے کمال… یہی پہچان ہے رمضان فرام لارا کی! 🏏🔥"قد سے نہیں، حوصلوں سے پہچان بنتی ہے،اصل کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو ...
08/09/2026

✨ چھوٹا قد، بڑے کمال… یہی پہچان ہے رمضان فرام لارا کی! 🏏🔥
"قد سے نہیں، حوصلوں سے پہچان بنتی ہے،
اصل کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو میدان میں اپنی دھاک بٹھا دے۔" 💯
آج تحصیل نورپور تھل، ضلع خوشاب میں منعقدہ آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ میں میرے بہت ہی پیارے بھائی رمضان فرام لارا نے شاندار، دلیرانہ اور یادگار اننگز کھیل کر سب کے دل جیت لیے۔
سامنے بازر فرمان لیفٹی، مصطفیٰ لیفٹی اور دیگر نامور باؤلرز تھے، مگر رمضان لارا نے کسی کا نام نہیں دیکھا، صرف گیند دیکھی اور پورے اعتماد کے ساتھ میدان کے چاروں طرف شاٹس کھیلے۔ پورے دن میں 20 سے زائد شاندار چھکے لگا جس میں مصطفی لیفٹی کو 6 بالوں پہ 6 چھکے بھی شامل تھے اپنی کلاس ثابت کر دی۔
بدقسمتی سے ٹیم کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، مگر بعض اوقات ہار صرف نتیجے کی ہوتی ہے، کھیل اور دل جیتنے والے ہمیشہ فاتح ہوتے ہیں۔
ماشاء اللہ میرے بھائی، تم نے ثابت کر دیا کہ چھوٹے قد والے بھی بڑے بڑے کارنامے انجام دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمہیں مزید کامیابیاں، عزت اور ہر میدان میں فتح عطا فرمائے۔ ❤️🏆
ہارڈ لک چیمپئن!

پیلووینس والی بال میچ
08/08/2026

پیلووینس والی بال میچ

جسرا سپورٹس سٹیڈیم پیلووینسشوٹنگ والی میچ کی تصویری جھلکیاں
08/08/2026

جسرا سپورٹس سٹیڈیم پیلووینس
شوٹنگ والی میچ کی تصویری جھلکیاں

08/07/2026

جسرا سپورٹس سٹیڈیم پیلووینس
شانی گجر، کمالا گجر بمقابلہ فیصل بھٹی، اختر بلوچ

Address

New York
Chicago, IL
60602

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THAL MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category