M Asim Shafiq

M Asim Shafiq وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ

08/13/2025

ایران لبنان کے ساتھ ہر حال میں کھڑا ہے اور رہے گا ایرانی عہدے دار کا بیان

08/13/2025

تین یورپی ممالک کا ایران کے خلاف پابندیاں دوبارہ عائد کرنے پر غور۔ ان ممالک میں برطانیہ فرانس اور جرمنی شامل

08/09/2025

پاک افغان سرحد پر مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

08/07/2025

دورِ حاضر میں صحت مند وہی ہے، جو اپنے ٹیسٹ نہیں کرواتا 😅

08/07/2025

اب بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان بھارت کے مشرق سے حملہ کر کے اس کا جواب دے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

08/07/2025

یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا امکان

08/07/2025

سبی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

08/07/2025
💗💗💗💗💗دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😘          ...
08/06/2025

💗💗💗💗💗
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😘


08/04/2025

بریکنگ نیوز🇮🇷
ایران کو باضابطہ طور پر 40 جدید چینی (J-10C) 4.5 جنریشن سٹیلتھ خصوصیات کے حامل لڑاکا طیارے مل گئے

08/04/2025

ایران کا اپنی فضائی حدود مکمل طور پر کھولنے کا اعلان

08/03/2025

پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا بیان

Address

Lakemoor
Chicago, IL
60051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Asim Shafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Asim Shafiq:

Share