10/01/2026
بریکنگ نیوز 🚨
ہم نے 171 بندہ لیبیا سے برآمد کیا ہے، یہ تمام لوگ بائی ائیر گئے تھے، یہ ملائیشا، تھائی لینڈ یا عمرے ویزہ پر جاتے ہیں اور لیبیا سے برآمد ہوتے ہیں، پاکستان کے ایک خاص حصے کے لوگ زیادہ تر ایسے جا رہے ہیں، ڈی جی ایف ائی اے ڈاکٹر عثمان انور