Mirchu I am content creater.I creat Vedios on different topics Plz like & follow my page for updates Thanks 😆.

بریکنگ نیوز 🚨 رپورٹس کے مطابق سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیایہ سزا کم ہے، ان سب ک...
08/27/2026

بریکنگ نیوز 🚨
رپورٹس کے مطابق سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا
یہ سزا کم ہے، ان سب کو غداری کے مقدمات میں ڈال کر جیلوں میں بند کرنا چاہیے
انہوں نے مملکت خداداد میں یہ ہمت اور جرأت کیسے کی، یہ پاکستان ہے انڈیا تھوڑی ہے!
عمر دراز گوندل کا طنز

بریکنگ نیوز 🚨 آنکھوں میں آنسو اور آنگن ویرانسانحہ پمز میں جاں بحق 14 معصوم نومولود آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردِ خاکہزار...
08/27/2026

بریکنگ نیوز 🚨
آنکھوں میں آنسو اور آنگن ویران
سانحہ پمز میں جاں بحق 14 معصوم نومولود آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردِ خاک
ہزاروں انکوائریاں ہو جائیں یا سزائیں مل جائیں، ہمارے آنگن کا پھول اب کبھی نہیں کھل سکے گا
دکھی والدین کے جذبات

بریکنگ نیوز 🚨 ہم ایک مردہ قوم ہیں جس پر زندہ لاشیں حکمرانی کر رہی ہیں ،اداکارہ عفت عمر
08/27/2026

بریکنگ نیوز 🚨
ہم ایک مردہ قوم ہیں جس پر زندہ لاشیں حکمرانی کر رہی ہیں ،اداکارہ عفت عمر

08/27/2026

Bikers stunts 😲

بریکنگ نیوز 🚨 ذرا سوچیں کہ سانحہ پمز کا عمران خان کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے آپ کو اس سانحے کے پیچھے ایک طے شدہ منصوبہ بند...
08/27/2026

بریکنگ نیوز 🚨
ذرا سوچیں کہ سانحہ پمز کا عمران خان کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے
آپ کو اس سانحے کے پیچھے ایک طے شدہ منصوبہ بندی نظر آئے گی
یہ بات جانتے سارے ہی ہیں لیکن کہہ کوئی نہیں رہا
میاں داؤد ایڈوکیٹ

Picture of the day 🍀
08/27/2026

Picture of the day 🍀

بریکنگ نیوز 🚨 اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ توانائی ک...
08/26/2026

بریکنگ نیوز 🚨
اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ’ہمیں 29 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، ہم 2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب کا فائدہ ہوسکتا ہے۔‘
اس پر سوشل میڈیا صارف شرافت رانا نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف 50 کیوں ، 600 ارب روپے بچا ئیں، بجلی کا محکمہ بند کریں بلکہ 1200 ارب روپے سے زیادہ بچیں گے ۔

08/26/2026

بریکنگ نیوز 🚨 پمزہسپتال کے ایمرجنسی ایگزٹ اور ایگزٹ گیٹس بند ہنگامی صورتحال میں الارم سسٹم بھی فعال نہیں
08/26/2026

بریکنگ نیوز 🚨
پمزہسپتال کے ایمرجنسی ایگزٹ اور ایگزٹ گیٹس بند ہنگامی صورتحال میں الارم سسٹم بھی فعال نہیں

بریکنگ نیوز 🚨 ملک میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے یوم ولادت کی تقریبات
08/26/2026

بریکنگ نیوز 🚨
ملک میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے یوم ولادت کی تقریبات

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirchu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share