05/29/2026
Eid ul Adha Mubarik to Everyone!
*🚨اگر قربانی کے دن تمہارا پڑوسی بھوکا ہو یا اس کے گھر میں صرف دال سبزی پکی ہو تو یہ سمجھ کر مطمئن نہ ہو جانا کہ تم نے سنتِ ابراہیمی کا حق ادا کر دیا ہے۔*
*🔥اصل قربانی صرف جانور ذبح کرنا نہیں، بلکہ دلوں میں ہمدردی، احساس اور دوسروں کا خیال پیدا کرنا ہے۔ 🕊️*
*💥عیدِ قربان کا پیغام یہی ہے کہ خوشی صرف اپنے گھر تک محدود نہ رہے، بلکہ آس پاس کے ضرورت مند بھی اس میں شریک ہوں۔*