09/07/2026
اندر سے خبر نکل کے سامنے ارہی ہے کہ محمد رضوان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی کھلائے جانے کا امکان ہے اور اذان اویس کو ڈراپ کرنے کا امکان ہے کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ محمد رضوان کو پھر سے کھلایا جائے محمد رضوان کی کوئی پرفارمنس نہیں ہے لیکن پھر بھی دوسرے ٹیسٹ میچ میں کھلایا جائے گا اخر کس بنیاد پر محمد رضوان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں کھلانا پڑے گا جب تک بابر بھائی ہیں رضوان بھائی باہر نہیں بیٹھ سکتے