𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗹𝗶

𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗹𝗶 کل نفس ذائقه الموت
(2)

ایک لمحے کے لیے موت کا فرشتہ اتا ہے گھر اور بستر سب بدل جاتا ہے یااللّه ہم سب کوموت کے وقت کلمہ نصیب فرما
09/26/2025

ایک لمحے کے لیے موت کا فرشتہ اتا ہے گھر اور بستر سب بدل جاتا ہے یااللّه ہم سب کوموت کے وقت کلمہ نصیب فرما

‏حافظ آباد میں خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اسکی اہلیہ سے اجتماعی زیادتی کا معاملہتمام ملزمان پولیس مق...
09/26/2025

‏حافظ آباد میں خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اسکی اہلیہ سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ
تمام ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
اپ کیا سوچتا ہے یہ اچھا ہوا یا بورا ؟

I just kicked off my challenge, type 100k Allah, using  ! type 100k Muhammad s.a.w Tap the hashtag to view my challenge....
09/26/2025

I just kicked off my challenge, type 100k Allah, using ! type 100k Muhammad s.a.w Tap the hashtag to view my challenge.

The challenge will run from September 26 to October 26. Can't wait to check out what you all have to share!

اسلام آباد پولیس افسر نے ایک دن، جب مشتاق احمد فلسطین کے حق میں اسلام آباد میں ریلی میں شریک تھے، طنزیہ کہا تھا: "فلسطین...
09/26/2025

اسلام آباد پولیس افسر نے ایک دن، جب مشتاق احمد فلسطین کے حق میں اسلام آباد میں ریلی میں شریک تھے، طنزیہ کہا تھا: "فلسطین کی مدد کرنی ہے تو اسلام آباد چھوڑو، غزہ جاؤ۔"
آج انہیں جان لینا چاہیے کہ مشتاق احمد خان واقعی غزہ کی راہ پر نکل پڑے ہیں اور وہ پہنچنے والے ہیں۔

طعنہ تاریخ بن گیا اور مشتاق احمد خان مثال یہ وہ لمحہ تھا جب ایک وردی پوش پولیس اہلکار نے طعنہ دیا اسلام آباد میں مظاہرے ...
09/26/2025

طعنہ تاریخ بن گیا اور مشتاق احمد خان مثال
یہ وہ لمحہ تھا جب ایک وردی پوش پولیس اہلکار نے طعنہ دیا اسلام آباد میں مظاہرے کرتے ہو غزہ کیوں نہیں جاتے؟ آج وہی مشتاق احمد خان صمود فلوٹیلا میں شریک ہو کر عملاً غزہ کی سمت رواں دواں ہے______

09/26/2025
‏سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے انتقال کے بعد انکی چار بیویوں میں ہر ایک کے حصہ میں آٹھواں حصہ 340 کلو سونا بنا،...
09/25/2025

‏سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے انتقال کے بعد انکی چار بیویوں میں ہر ایک کے حصہ میں آٹھواں حصہ 340 کلو سونا بنا، اللہ اکبر کبیرا
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ
6 ارب 29 کروڑ 34 لاکھ روپے آج کی قیمت کے مطابق ہر ایک بیوی کو وراثت میں ملے اور یہ آٹھواں حصہ ہے ہے‏اور اولاد میں وراثت تقسیم کرنے کیلئے سونے کو کاٹنے کیلئے ہاتھ زخمی ہوگئے ذرا اندازہ لگائیں کہ آج کوئی ان جیسا امیر ہے؟

اللہ کی راہ میں بہت زیادہ خرچ کرنے والے تھے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک دن میں 31 غلام آزاد کیے اور سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمانے میں‏آدھا مال یعنی 4 ہزار دینا خرچ کیے پھر چالیس ہزار کیے اور پھر پانچ سو گھوڑے اللہ کی راہ میں خرچ کیے اور پھر پانچ سو سواریاں،

امہات المؤمنین کیلئے ایک باغ وقف کیا جو 4 لاکھ میں فروخت ہوا اور پچاس ہزار دینار اللہ کی راہ میں خرچ کیے اور وصیت فرمائی کہ جو اصحاب بدر میں سے زندہ ہیں‏ہر ایک کیلئے چار ہزار دینار اور اس وقت 100 اصحاب بدر زندہ تھے، اللہ اکبر کبیرا

4 ہزار دینار کا مطلب 17 کلو سونا آج کے دور میں جو کہ 31 کروڑ 46 لاکھ 70 ہزار روپے بنتے ہیں آج کے مارکیٹ ریٹ کے مطابق اور 100 اصحاب میں سے ہر ایک کو اتنی رقم دی گئی، اللہ اکبر کبیرا‏یہی وہ عملی محبت کی تصویر ہے جس کے متعلق ارشاد ربانی ہے

رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ

اسی لیے میں کہتا ہوں کہ تم سارا جہان چھان مارو لیکن میرے نبی ﷺ کے جانثاروں جیسا ایک بھی نہ ڈھونڈ پاؤ گے

رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ😘💝

09/24/2025

😘

Day night view' of The Royal Clock Tower 🌙

‏دو تصویریں۔۔۔۔۔دو روئیے‏❗️‏❗️‏❗️اوپر والی تصویر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتی اسپیس ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈا...
09/24/2025

‏دو تصویریں۔۔۔۔۔دو روئیے‏❗️‏❗️‏❗️
اوپر والی تصویر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتی اسپیس ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر “کےسون “ کی ڈھارس بندھاتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ جب چندریان 2 چاند سے فقط ڈیڑھ میل کی دوری پر لاپتہ ہوگیا تھا۔
یہ بات بلاشبہ صدمے کا باعث تھی۔ تاہم نریندر مودی نے ڈاکٹر سون کو گلے لگایا۔ اور انکو یہ کہہ کر تسلی دی کہ سائنس تو ہے ہی تجربات کا نام، ہم پھر کوشش کرینگے۔ اور کامیاب رہیں گے ۔
ڈاکٹر کے سون کے کریڈٹ پر بھارت کی طرف سے بیشمار مصنوعی سیارے فضاء میں بھیجنے کا سہرا ہے۔ ایک انتہائی قابل انسان ہیں۔ تاہم آپ یہ بھی ملاحضہ فرمائیں۔ کہ اتنے بڑے ادارے کے سربراہ کی تنخواہ کیا ہے ؟
تو عرض یہ ہے کہ ڈاکٹر کےسون کی تنخواہ فقط ایک لاکھہ روپے ماہانہ ہے۔ اسکے علاوہ انکو بھارتی سرکار کی طرف سے کسی بھی قسم کی کوئی مراعت میسر نہیں ۔لیکن آج چندریان 3 کا چاند پر پہنچنا ایک حقیقت ہے۔
جبکہ ہمارے ہاں تو الہ ماشااللہ کرکٹ بورڈ کے صدر کی تنخواہ ہی 30 سے 32 لاکھ روپے ماہانہ، اور مراعات اسکے علاوہ ہوتی ہیں۔
دوسری تصویر ملاحضہ کیجیے
پاکستانی نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایک سڑک کنارے اینکر سہیل وڑائچ کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ یہ پروگرام تھا۔ "ایک دن جیو کے ساتھ”
یہ پروگرام یوٹیوب پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک سوال سہیل نے دریافت کیا۔ کہ ڈاکٹر صاحب زندگی میں کسی بات کا دکھ ہوا ہے کبھی ؟
جس پر ڈاکٹر صاحب کا جواب تھا کہ جی ہاں پاکستان آکر کام کرنے کا دکھ ۰۰۰۰!
ڈاکٹر صاحب جنکو ایٹم بم اور میزائل پروگرام کا خالق کہا جاتا ہے۔ اسکے عوض جو انکی مٹی پلید کی گئی۔ جو احسان فراموشی کا روّیہ انکے ساتھ روا رکھا گیا۔ وہ ہماری تاریخ کا بدترین باب ہے۔
ان پر الزام لگایا گیا۔ کہ انھوں نے میزائل ٹیکنالوجی چوری چھپے شمالی کوریا کو دیدی۔
اس وقت کے آمر نے انکو ٹیلیوژن پر آکر معافی مانگنے پر مجبور کیا۔ ان سے پریس کانفرنس کروائی گئی۔ انکی نقل و حرکت محدود کردی گئی۔ ملک کے مالکان جنکے ہاتھوں ملک یرغمال ہے۔ اگر ریٹائر بھی ہوجاتے ہیں۔ تو انکی پنشنز ہی لاکھوں روپے ماہانہ ہوتیں ہیں۔ جبکہ ڈاکٹر صاحب کی پنشن فقط 6 ہزار ماہانہ کے قریب تھی۔
اپنی موت تک ڈاکٹر صاحب کی زندگی ان الزامات کے سبب متنازعہ ہی رہی۔ اور جب ان کا انتقال ہوا۔ تو کسی صدر، وزیراعظم، یہ عسکری شخصیت نے ان کا جنازہ تک پڑھنے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔
تاہم یہ کوئی حیران کُن بات نہیں،
کیونکہ جس ملک میں قائد اعظم کی ایمبولینس پیٹرول نہ ہونے کے سبب لاوارث کھڑی رہی۔ لیاقت علی خان کو بھرے مجمعے میں گولی ماردی گئی۔ فاطمہ جناح کو غدار کا خطاب دیا گیا ہو۔ وہاں ڈاکٹر صاحب کیا چیز تھے۔

دنیا میں شاید ہی کوئی مائع ایسا ہو جس کی قدر و قیمت تیل، سونے اور ہیرے جواہرات سے بھی بڑھ کر ہو۔ فلسطینی پیلے بچھو کا زہ...
09/24/2025

دنیا میں شاید ہی کوئی مائع ایسا ہو جس کی قدر و قیمت تیل، سونے اور ہیرے جواہرات سے بھی بڑھ کر ہو۔ فلسطینی پیلے بچھو کا زہر انہی نایاب خزانوں میں سے ایک ہے جس کی فی لٹر قیمت تقریباً تین ارب دو کروڑ پاکستانی روپے ہے۔💵

یہ زہر بظاہر ہلاکت کا پیام ہے مگر سائنسی تحقیق نے اسے زندگی کی اُمید میں بدل دیا ہے۔ ایڈز اور کینسر جیسے لاعلاج امراض کے علاج میں اس کے اجزاء نئی راہیں کھول رہے ہیں۔ یوُں قدرت نے ایک چھوٹے سے بچھو کے نِیش یعنی ڈنگ میں انسانیت کی بقاء کا راز چھپا رکھا ہے جہاں موت کا زہر زندگی کا امرِت بن جاتا ہے۔🦂

Address

2255 Winter Pkwy
Cuyahoga Falls, OH
44221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗹𝗶 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share