
01/29/2024
صنم جاوید کے حوالے سے پولیس رپورٹ منظر عام پر آگئی
صنم جاوید نے لکڑی کو آگ لگائی تیز رفتاری سے کینال روڈ سے پانچ کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے آگے بڑھی کور کمانڈر ہاوس کو آلگ لگائی وہاں سے ایک کلومیٹر ایریا میں پولیس کو ڈاج کروایا راحت بیکری پہنچی وہاں پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگائی وہاں سے لکڑی مزید بلند کی چھ کلومیٹر کا راستہ چند سکینڈز میں طے کیا اور تھانہ شادمان کو آگ لگائی وہاں سے وہ دائیں مڑیں چار کلو میٹر مزید لکڑی اٹھائے بھاگی اور زمان پارک میں جلاو گھیراو کیا وہاں سے انہوں نے پھر رینجرز اور پولیس کو ڈاج دیا 15 کلومیٹر سفر طے کیا اور ن لیگ کے جنریٹر کو آگ لگائی،لڑکی تھکی نہیں وہاں سے پھر 20 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور شادمان تھانے کی حدود میں آگ لگائی۔ اس کے بعد کی کہانی صنم کی اگلی ضمانت منظور ہونے کے بعد سامنے آئے گی۔