Jk Kashmir TV

Jk Kashmir TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jk Kashmir TV, Digital creator, Dallas, TX.
(2)

میرا تعلق جنت نظیر وادی جموں و کشمیر سے ہے •|• کشمیر کی خوبصورتی •|• کشمیر کی ثقافت •|• ٹوریزم •|• سپورٹس•|• فنی ویڈیوز •|• کے لیے ہمارے پیج کو لائک،فالو اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سسکرائب کریں

06/02/2026

کوٹلی،سرساوہ اور گردونواح میں تیز بارش شروع ہوگئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا 😍
کئی دن سے جاری سخت ترین گرمی کا زور آخرکار ٹوٹ گیا موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا
اور کس کس جگہ بارش ہورہی ہے کومنٹس میں بتائیں😍

یہ تصویر آزادکشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی کی ہے جہاں ایک   جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 9 جون لانگ مارچ کے سلسلے میں مالی...
06/02/2026

یہ تصویر آزادکشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی کی ہے جہاں ایک جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 9 جون لانگ مارچ کے سلسلے میں مالی تعاون کے لیے لگائے جانے والے کیمپ میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں
یہ تصویر ان تمام سہولت کاروں، فیسبکی سہولتکاروں کے لیے ہے جو 👉🏻
اس تحریک کو ناکام بنانے میں دن رات ایک کیے ہوئے ہیں بس انکو بتانا تھا کہ جس تحریک میں ان ماوں بہنوں کا خلوص پیار اور دعائیں شامل ہوں وہ تحریکیں کبھی ناکام نہیں ہوا کرتی❤️
ماں جی آپ ہمیشہ سلامت رہیں آمین

جو لوگ کہتے ہیں کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو "را فنڈنگ" کر رہی ہے، وہ ذرا غور سے یہ منظر بھی دیکھ لیں۔ یہ ر...
06/02/2026

جو لوگ کہتے ہیں کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو "را فنڈنگ" کر رہی ہے، وہ ذرا غور سے یہ منظر بھی دیکھ لیں۔ یہ راولاکوٹ نالہ بازار کا 9 جون لانگ مارچ آگاہئ کیمپ ہے، جہاں ہماری مائیں، بہنیں اور اس تحریک کے لیے چندہ دے رہے ہیں۔یہ چندہ کسی خفیہ ایجنسی کا نہیں، بلکہ ان لوگوں کا ہے جو بنیادی حقوق کے مسائل سے براہِ راست متاثر ہیں۔ جب ایک تحریک کے لیے عام لوگ اپنے گھروں سے نکل کر مالی تعاون کریں تو یہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ اس تحریک کی طاقت عوام ہیں، نہ کہ کوئی بیرونی قوت۔کسی بھی عوامی تحریک کو بدنام کرنے کے لیے الزامات لگانا آسان ہے، مگر ان ماؤں اور بہنوں کی قربانیوں کا جواب دینا مشکل ہے جو اپنے گھریلو اخراجات میں سے بچا کر اس جدوجہد کا حصہ بن رہی ہیں۔ عوامی حمایت ہی ہر تحریک کا اصل سرمایہ ہوتی ہے، اور راولاکوٹ نالہ بازار کا یہ کیمپ اسی حقیقت کی ایک جھلک ہے۔
عوامی تعاون اور باہمی یکجہتی کو معاشروں کی بڑی طاقت سمجھا جاتا ہے، اور یہی اجتماعی شرکت کسی بھی عوامی مہم کو دوام دیتی ہے۔ 🚩✊
آواز دو ہم ایک ہیں💜

06/01/2026

وزارت امور کشمیر کو ختم کر کے مکمل سیاسی و مالی اختیارات مظفر آباد اور گلگت کی اسمبلیوں کو دیے جائیں
بلاول بھٹو زرداری کا بڑا بیان سامنے آگیا

عوام ایک ماہ کے لیے راشن جمع کرلیں 9 جون سے لگنے والا لاک ڈاون غیر معینہ مدت تک کا ہوگا جو مطالبات کی منظوری تک جاری رہے...
06/01/2026

عوام ایک ماہ کے لیے راشن جمع کرلیں 9 جون سے لگنے والا لاک ڈاون غیر معینہ مدت تک کا ہوگا جو مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا
شوکت نواز میر کور ممبر ایکشن کمیٹی

06/01/2026

گزشتہ روز کوٹلی سکندر حیات اسٹیڈیم میں پاکستانی گلوکار سحر علی بگا نے کشمیر کا نیا ترانہ پیش کردیا 😱
سحر علی بگا جو ہی اسٹیڈیم میں آئے تو نوجوانوں کی طرف سے کشمیر زندہ باد اور ایکشن کمیٹی کے حق میں نعرے

وفاقی وزراء مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستوں کے معاملہ سے پھیچے ہٹ جائیں،جب تک میں زندہ ہوں کسی کا باپ بھی مہاجرین کی نشست...
06/01/2026

وفاقی وزراء مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستوں کے معاملہ سے پھیچے ہٹ جائیں،جب تک میں زندہ ہوں کسی کا باپ بھی مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں کر سکتا۔راجہ محمد فاروق حیدر خان

05/31/2026

درخت ہمارا قیمتی اثاثہ جل کر راکھ ہوگے 💔
پلندری کے جنگل میں گزشتہ دو روز سے شدید آگ لگی ہے جس سے چرند پرند جانور سبز و شاداب درخت جل کر راکھ بن رہے ہیں
آخر کون سے لوگ جنگلات کو آگ لگاتے ہیں اور ان کے آگ لانے سے انکو کیا فائدہ ہوتا ہے 🤔

05/31/2026

ایلشن کمیٹی کے ساتھ مزاکرات ناکام نہیں ہوئے،آزاد کشمیر کے انتخابات آئین کے مطابق بروقت ہونگے۔
رانا ثناءاللہ

Address

Dallas, TX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jk Kashmir TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jk Kashmir TV:

Share