05/17/2026
🚨 ”سب شامل ہیں، اب کسی کو پکڑنا ناممکن ہو گیا ہے“— سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سنسنی خیز انکشاف! 🚨
شاہد خاقان عباسی کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہوں نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ہونے والی مبینہ کرپشن اور کمیشن کے نظام کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے۔