09/29/2025
❤ اَللّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بعَدَدِكُلِِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ 💚
“سامنے کعبہ، دل میں عشقِ الٰہی،
زبان پر نبی ﷺ کا ذکر،
اور روح میں اہلِ بیتؓ کی محبت… یہی ہے زندگی کا اصل مقصد 🕋❤️