Siasi Paradox

Siasi Paradox Covering every twist and turn of Pakistan’s politics, From Parliament to public pulse. Unfiltered updates

05/05/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو فوری طورپر کم کرکے 70 روپے فی لٹر
مقرر کیا جائے جس سے حکومت کو کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف

03/10/2026

اساتذہ کو ہفتے میں تین چھٹیاں نامنظور 🤣

03/06/2026

جناب سپیکر

03/06/2026

جناب سپیکر۔۔۔ ڈیرے وال واقعی مسرت حسین بلوچ کے تبادلے پر خفا ہیں 🫣

ہم نہ سوویت یونین ہیں، نہ امریکہ، نہ نیٹو، ہم پاکستان ہیں۔ طاہر اشرفی
10/12/2025

ہم نہ سوویت یونین ہیں، نہ امریکہ، نہ نیٹو، ہم پاکستان ہیں۔ طاہر اشرفی

ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان پریس بریفنگ
10/11/2025

ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان پریس بریفنگ

یہ کسی صورت میں بھی کے پی گورنمنٹ ایک ایسے چیف منسٹر کے ہاتھ نہیں دینگے جو دہشتگردی کے بارے میں نئی ہائبرڈ رجیم کا بیانی...
10/11/2025

یہ کسی صورت میں بھی کے پی گورنمنٹ ایک ایسے چیف منسٹر کے ہاتھ نہیں دینگے جو دہشتگردی کے بارے میں نئی ہائبرڈ رجیم کا بیانیہ نہیں مانتے۔ ڈی جی صاحب نے جو باتیں کیں تو کلئیر ہوگیا ہے کہ وہ یہ نہیں ہونے دینگے۔ نجم سیٹھی

اگر ریاست سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا حلف اٹھانے کی راہ میں رکاوٹ ڈالے گی تو یہ صوبے کیلئے تباہ کن ہوگا،...
10/11/2025

اگر ریاست سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا حلف اٹھانے کی راہ میں رکاوٹ ڈالے گی تو یہ صوبے کیلئے تباہ کن ہوگا، کیونکہ پہلے ہی صوبہ دہشت گرد حملوں کی زد میں ہے۔ ریاست کو دہشت گردی روکنے کے لئے پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر نئی حکمت عملی بنانی ہوگی۔ مبشر زیدی جرنلسٹ

اپنا ملک چھوڑ کر جانے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔
10/05/2025

اپنا ملک چھوڑ کر جانے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان نے امریکہ کو بلوچستان کے علاقے پسنی میں بندرگاہ کی تعمیر اور چلانے کی پیشکش کی ہے۔
10/04/2025

فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان نے امریکہ کو بلوچستان کے علاقے پسنی میں بندرگاہ کی تعمیر اور چلانے کی پیشکش کی ہے۔

Address

4928 Bryan Street
Dallas, TX
4928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasi Paradox posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share