Balochistan Eye

Balochistan Eye Truth Through Our Lens 👀
Follow us on YouTube▶️
https://youtube.com/?si=Dghm0lKdx8R2rMMB

دو دوست تھے، ایک کا قد چھوٹا تھا ایک کا لمبا، دونوں ڈاکٹر کے پاس گئے اور چھوٹے نے ڈاکٹر سے کہا کہ کچھ ایسا کریں کہ ہم دو...
06/13/2026

دو دوست تھے، ایک کا قد چھوٹا تھا ایک کا لمبا، دونوں ڈاکٹر کے پاس گئے اور چھوٹے نے ڈاکٹر سے کہا کہ کچھ ایسا کریں کہ ہم دونوں کا قد برابر ہوجائے،
ڈاکٹر نے لمبے دوست کی ٹانگیں کاٹ دیں۔

نوٹ: حکومت غریب کی آمدنی تو نہیں بڑھا سکی تو غربت کا پیمانہ ہی بدل دیا۔

حکومت نے غربت کی پیمائش کے لیے ایک نیا طریقۂ کار متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ماہانہ *8,483 روپے سے زیادہ آمدنی* رکھنے و...
06/12/2026

حکومت نے غربت کی پیمائش کے لیے ایک نیا طریقۂ کار متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ماہانہ *8,483 روپے سے زیادہ آمدنی* رکھنے والے افراد کو اب خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں میں شمار نہیں کیا جائے گا۔

اس نئے طریقۂ کار کو غربت کی حد متعین کرنے کا ایک غیر روایتی انداز قرار دیا جا رہا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اس حساب کتاب کی بنیاد پر ملک کی تقریباً *28.9 فیصد آبادی* کو اس وقت غریب تصور کیا جا رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ غربت کی شرح کا تعین استعمال کیے جانے والے معیار اور طریقۂ کار پر منحصر ہوتا ہے، جبکہ نئے نظام کے تحت غربت کے تخمینوں میں نمایاں تبدیلی آ سکتی ہے۔

06/11/2026

سرکاری ملازمین ، ہڑتال احتجاج
ڈاکٹرز ،ہڑتال احتجاج
اساتذہ ، ہڑتال احتجاج
ٹرانسپورٹرز ، ہڑتال احتجاج
قومی شایراہیں بند ، احتجاج
پٹرول پمپس ، احتجاج ہڑتال
یہ ہے ہمارا صوبہ بلوچستان ❤️‍🔥❤️‍🔥

کوئٹہ صرف خبروں میں نہیں، زخموں میں بدلتا جا رہا ہے۔دو ہفتوں میں کبھی دھماکے، کبھی پیٹرول بحران، کبھی ایک خاتون ڈاکٹر پر...
06/08/2026

کوئٹہ صرف خبروں میں نہیں، زخموں میں بدلتا جا رہا ہے۔
دو ہفتوں میں کبھی دھماکے، کبھی پیٹرول بحران، کبھی ایک خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، اور کبھی غربت سے تنگ ایک باپ کا اپنے ہی خاندان کو ختم کر دینا… یہ صرف الگ الگ واقعات نہیں، بلکہ ایک ٹوٹتے ہوئے نظام کی نشانیاں ہیں۔
🔸 بلوچستان کے عوام ہر روز خوف، مہنگائی، بے روزگاری اور بے یقینی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر عام شہری کب تک صرف حالات کا بوجھ اٹھاتا رہے گا؟
🔸 حکومتِ بلوچستان اور متعلقہ اداروں کو سمجھنا ہوگا کہ صرف پریس کانفرنسوں اور بیانات سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ عوام کو تحفظ، انصاف، روزگار اور امید چاہیے۔ جب لوگ خود کو غیر محفوظ اور بے سہارا محسوس کرنے لگیں تو ریاست کی ذمہ داری اور بھی بڑھ جاتی ہے۔
🔸 ایک معاشرہ صرف سڑکوں اور عمارتوں سے نہیں بنتا، بلکہ انصاف، اعتماد اور انسانیت سے بنتا ہے۔ اگر عوام کے دلوں میں مایوسی بڑھتی جائے تو یہ کسی بھی بحران سے زیادہ خطرناک صورتحال ہوتی ہے۔
🔸 بلوچستان کے لوگوں کو سیاست نہیں، سنجیدہ اقدامات چاہیے۔ انہیں وعدے نہیں، عملی تبدیلی چاہیے۔ کیونکہ عوام اب سوال پوچھ رہے ہیں —
کیا ان کے دکھ سننے والا کوئی ہے؟

Today is a heartbreaking day for Quetta.The acid attack on a lady doctor is not just violence against one individual — i...
06/06/2026

Today is a heartbreaking day for Quetta.
The acid attack on a lady doctor is not just violence against one individual — it is an attack on humanity, dignity, and those who dedicate their lives to healing others.
We strongly condemn this cruel act and pray for her speedy recovery.
Justice must be served, and society must stand united against violence toward women.
The hands that heal should never be harmed.

06/03/2026

کوئٹہ میں پیٹرول کیسات ڈیزل بھی ناپید ہوچکا ہے جبکہ دوسری جانب پشین اس وقت ڈیزل وافر مقدار میں موجود ہے پشین والوں انجوائے کرو۔۔

06/01/2026

آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا

یہ خاموش شکایت ایک دن بڑا طوفان لائے گی ،یہ بابا کسی انسان سے نہیں، صرف اپنے رب سے فریاد کر رہا ہے،،جہاں انصاف میں دیر ہ...
05/29/2026

یہ خاموش شکایت ایک دن بڑا طوفان لائے گی ،یہ بابا کسی انسان سے نہیں، صرف اپنے رب سے فریاد کر رہا ہے،،جہاں انصاف میں دیر ہو سکتی ہے مگر اندھیر نہیں۔
باباجی اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،،آپ کے آنسوؤں کاحساب لینے والا رب سب دیکھ رہا ہے۔،ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ مظلوموں کو انصاف عطا فرمائے۔ آمین

Address

Darien, CT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Eye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Eye:

Share