Public Opinion

Public Opinion The voice of voiceless Quetta Balochistan

07/21/2025

عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں
لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہیں

07/18/2025

پنڈی اسلام آباد میں اس وقت اتنا پانی ہے اگر پٹواری تھوڑی ہمت کریں تو پوری ن لیگ آرام سے ڈوب کے مر سکتی ہے 😂🙌

07/16/2025

ارہے ہیں وہ۔
قاسم خان اینڈ سلیمان خان وہی جھلک ہوگا اور وہی جزبہ اس سے کہی گناہ جواں مردی ہوگی

07/16/2025

شہباز شریف صاحب آپکا بہت شکریہ آپ نے پیٹرول کی قیمت میں صرف،صرف ،5.37پیسے جبکہ ڈیزل میں11.37پیسے کا معمولی اضافہ کیا
قوم آپ کو چاچے والا سلام پیش کرتی ہے

سانگھڑ: میں ٹانگ سے محروم کی جانے والی اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئیشکریہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
07/16/2025

سانگھڑ: میں ٹانگ سے محروم کی جانے والی
اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی
شکریہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اس پوسٹ پر ہنسنا سختی سے منع ہے
07/15/2025

اس پوسٹ پر ہنسنا سختی سے منع ہے

07/10/2025

کوئٹہ ژوب ڈی آئی خان روڈ پر سر ڈاکہ علاقے میں مسلح افراد نے 10 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کردیا۔

ہمیں سی پی آر کا عمل کرنا آنا چاہیے۔۔۔!کل سے ایک جوان اسکول ٹیچر کی اچانک موت کی ویڈیو دیکھ کر بہت دکھی ہوں۔ہر بار دل یہ...
07/02/2025

ہمیں سی پی آر کا عمل کرنا آنا چاہیے۔۔۔!

کل سے ایک جوان اسکول ٹیچر کی اچانک موت کی ویڈیو دیکھ کر بہت دکھی ہوں۔
ہر بار دل یہ سوچ آتی کہ۔۔۔
اگر آس پاس موجود لوگوں میں سے کسی نے بھی بروقت CPR (سی پی آر) کی کوشش کی ہوتی۔۔۔ تو شاید وہ ٹیچر بچ جاتے۔

وہ صرف بیٹھے، دیکھتے رہے اور دل بند ہوگیا۔

یہ Cardiac Arrest کیا ہوتا ہے؟
یہ دل کی وہ حالت ہوتی ہے جب دل اچانک دھڑکنا بند کر دیتا ہے۔
انسان بظاہر مردہ لگتا ہے لیکن اگر فوری CPR شروع کر دی جائے تو وہ واپس آ سکتا ہے!

CPR (Cardiopulmonary Resuscitation) کیا ہے؟

یہ ایک ہنگامی طبی عمل ہے جو ایسے شخص پر کیا جاتا ہے:

* جس کا دل دھڑکنا بند ہو جائے۔
* جو بے ہوش ہو۔
* جس کی سانسیں رک چکی ہوں۔

کیسے کیا جاتا ہے؟

1. شخص کو لٹائیں۔
2. پہلے 30 بار سینے پر زور سے دباتے جائیں (Chest Compressions)
3. پھر 2 بار منہ سے سانس دیں (Rescue Breaths)
یہ عمل بار بار دہراتے رہیں جب تک طبی مدد نہ پہنچے۔

یاد رکھیں
سی پی آر کرنے والا شخص ڈاکٹر نہیں ہوتا، لیکن فوری ردعمل ایک عام انسان کو بھی ہیرو بنا دیتا ہے۔
سی پی آر کسی کی آخری سانس کو نئی زندگی میں بدل سکتا ہے۔

اپیل۔۔۔
خدارا!
یہ CPR سیکھیں – کسی ماہر سے خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔
یہ صرف 5 منٹ کا علم ہے، لیکن کسی کا پورا جہاں بچا سکتا ہے۔

مریم نواز نے کیا کارنامہ سرانجام دیا؟؟؟ لاہورجناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کردیا گیاجناح انسٹی ٹیوٹ کا نام ...
06/30/2025

مریم نواز نے کیا کارنامہ سرانجام دیا؟؟؟
لاہورجناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کردیا گیا
جناح انسٹی ٹیوٹ کا نام مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی رکھ دیا گیا

06/29/2025

کوئٹہ پرنس روڈ پر دوکانوں، کو مسعمار اور تجاوزات کے اڑ میں سینکڑوں افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے،....!
2000 میں متبادل جگہ دینے کے باوجود اب تک ہمیں متبادل جگہ فراہم نہیں کی گی ہے۔۔
Public Opinion

😭😭😭😭😭بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے ...
06/28/2025

😭😭😭😭😭
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔💔💔😭😭

06/28/2025

یہ ہے اصل اسلامی ٹچ 😁👇

Address

Darien, CT

Website

http://www.publicopinion.com/, http://www.publicopinion.com/, http://www.publicopinion.co

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Opinion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Opinion:

Share