Javeria sarib

Javeria sarib Makeup tutorial, Effective Home Remedies,BeautyTips, Fashion,Health&Skin Care.
(1)

11/14/2025
11/13/2025

ایک عورت دوکان پر سامان خریدتے ہوئے :
" یہ لپ سٹک کتنے کی ہے ؟ "
دوکاندار : سترہ روپے کی.
عورت :اوہ خدایا ! اتنی مہنگائی ۔۔
میں پچاس روپے سے ایک روپیہ بھی اوپر نہیں دوں گی، دینا ہے تو دو.
دوکاندار: بہن جی آپ نے غلط سنا ہے،
میں نے ستر نہیں صرف سترہ روپے بولا ہے.
عورت: ٹھیک ہے پھر ..
میں بارہ روپے سے ایک روپیہ بھی اوپر نہیں دوں گی------!!!

11/13/2025

Instant Glass Skin with this Technique

11/11/2025

Musart Misbah Foundation Tips to apply

11/08/2025

مُجھے ڈراموں کا زیادہ شوق نہیں رہا ) دیکھنے کا 🤪( لیکن کبھی کبھار کوئی سٹوری پسند ا جائے تو دیکھ لیتی ہوں۔اجکل کون سا ڈرامہ بیسٹ جا رہا ہے کو منٹ سیکشن میں بتائیں پھر دیکھیں گے کیسا ہے 😊

11/08/2025
11/05/2025

نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز سے کہا :
اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ہو تو ابھی بتا دے ۔آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئے اسٹیج کے نزدیک آ گئی۔ اس کو دیکھتے ہی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دیئے۔
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا۔
دلہن کی ماں اسٹیج پر ہی بے ہوش ہو گئی۔
سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے۔
قاضی نے لڑکی سے پوچھا :
آپ کا کیا مسئلہ ہے؟
لڑکی بولی :
پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رہی تھی اس لئے آگے آ گئی ہوں۔۔
😂😂😂😂

11/04/2025

my make-up artist told me this secret

11/03/2025

Makeup hack gone wrong

11/03/2025

Sofa Cleaning Hacks

11/02/2025

Easy cleaning Hack 💯 Kitchen hack 💯👍🏻❤️




Address

Chapel Hill, NC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javeria sarib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javeria sarib:

Share