12/11/2025
مجھے ایک صاحب نے کہا مجھ سے گاڑی خرید لیں۔ میں نے ایک اور صاحب سے کہا کہ آپ ان سے گاڑی خرید لیں۔ انہیں نے کہا میں نے آفر کی ہے مگر کہ رہے ہیں ان کو نہیں بیچنی، بعد میں انہوں نے وہ گاڑی تین لاکھ روپے سستی بیچی، مگر گاہک ان کی مرضی کا تھا۔ ان کو لگا کہ وہ اس گاڑی کا خیال رکھے گا۔ میں نے تجسس سے پوچھا اس عام سی گاڑی میں خاص بات کیاہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے اس کا نمبر 804 لگوایا ہے
حبیب اکرم
#گاڑی #804 #کار #آفر