Voice of Pakistan

Voice of Pakistan Mon Era News Pages.

08/04/2026
07/09/2026

پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو حراست میں لیے جانے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
ریحان طارق نے اپنا آخری پوڈ کاسٹ معروف عالمِ دین علامہ جواد نقوی کے ساتھ کیا تھا اور اس کے فوراً بعد وہ چھٹیاں گزارنے کے لیے برطانیہ چلے گئے تھے
ریحان طارق کو ان کے آخری پوڈ کاسٹ کے مواد کی وجہ سے این سی سی آئی اے کو موصول ہونے والی شکایات پر حراست میں لیا گیا، جب ریحان طارق رات ایک بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ ہوئے تو انہیں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے روک لیا، ریحان طارق نے علی حمزہ سے فون پر رابطہ کرکے بتایا کہ ایف آئی اے والوں نے انہیں روکا ہے اور کہا کہ "آپ این سی سی آئی اے کو مطلوب ہیں، جو آپ کو لینے کے لیے ایئرپورٹ آ رہی ہے"۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریحان طارق کو ایئرپورٹ سے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا، تاہم ان کی حراست یا ممکنہ گرفتاری کی وجوہات کے بارے میں کوئی سرکاری تفصیل جاری نہیں کی گئی۔
دوسری جانب قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے اب تک اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا، جس کے باعث سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

Address

6217 Greenlee Street
Fort Worth, TX
76112

Telephone

(817)3491598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Pakistan:

Shortcuts

Share