09/03/2026
سعودی عرب کے اوپر ابراہیم اکارڈ میں شامل ہونے کے لیے کافی پریشر تھا لیکن شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی لیڈر شپ نے بڑی دانشمندی سے اپنے پتے کھیلے۔ نہ صرف یہ کہ ابراہیمی معاہدے کو فلسطین کی آزادی سے مشروط رکھا بلکہ امریکہ سے نیوکلئیر انرجی کے حصول کا معاہدہ بھی کرلیا۔ دوسری جانب پاکستان اور ترکیے کے ساتھ فوجی اتحاد بھی ایک شاندار قدم ہے۔ مزید یہ کہ فرانس، روس، یوکرین، اور چائنہ کے ساتھ بھی تجارتی اور جدید اسلحہ کی خریداری کے معاہدے کیے گئے۔ بلاشبہ سعودی عرب کی لیڈرشپ نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔
#دارنیوز #دار